23/09/2026
وہ ہمیں کیڑے مکوڑے سمجھتے ،وہ ہمیں بلڈی سویلینز کہتے،وہ ہمارے لیڈر کو اغواء کر کے جبری لاپتہ کئے رکھے ہوئے،وہ ہمارے لیڈر کے سارے خاندان کو اٹھا کر لے گے تو 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے ساتھ ساتھ ان تمام پروڈکٹس کا بائیکاٹ کریں اور انکی جگہ عام عوام کے پروڈکٹس کی جانب جائیں