PTASukkurCity

PTASukkurCity This is the official page of PTA Sukkur City, created to provide a unified platform for all

10/07/2026

سکھر سٹی کے تمام اساتذہ صاحبان، مرد و خواتین کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ سٹی قیادت کی آئندہ ہدایات تک کوئی بھی استاد یا ملازم اپنے کاغذات، ڈگریاں یا سرٹیفکیٹ جمع نہ کروائے۔ تمام ساتھی تنظیم کے مشترکہ فیصلے اور سٹی کی قیادت کی ہدایات کا انتظار کریں اور کسی بھی انفرادی قدم اٹھانے سے گریز کریں۔ تنظیم اپنے تمام اساتذہ اور ملازمین کے حقوق کے تحفظ کے لیے ہر سطح پر ان کے ساتھ کھڑی ہے۔
از طرف: محمد علی شیخ، صدر پی ٹی اے، سٹی سکھر

15/02/2026
آج بروز ہفتہ مورخہ 14-02-2026 کو جی پی ایس باغ حیات علی شاہ سکھر کے تمام اسٹاف کی جانب سے حیدرآباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے...
14/02/2026

آج بروز ہفتہ مورخہ 14-02-2026 کو جی پی ایس باغ حیات علی شاہ سکھر کے تمام اسٹاف کی جانب سے حیدرآباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے تحت نئی منتخب ہونے والی آئینی باڈی کے عہدیداران کے اعزاز میں ایک مختصر مگر پُرتکلف تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر مکمل اسٹاف نے نئے منتخب عہدیداران کو اجرک، پھولوں کے ہار اور گل دستے پیش کیے۔ تقریب کے اختتام پر معزز مہمانوں کے اعزاز میں پُرتکلف لنچ کا بھی اہتمام کیا گیا۔
ہم گورنمنٹ پرائمری اسکول باغ حیات علی شاہ کے تمام اسٹاف کے بے حد شکر گزار ہیں اور ان کی اس بےلوث محبت، خلوص اور عزت افزائی پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
مہربانی

ہم گورنمنٹ پرائمری اسکول نُصرت کالونی نمبر 6 کے تمام اسٹاف اور بالخصوص معزز ہیڈ ماسٹر جناب سکندر علی مہر صاحب کے تہہ دل ...
03/02/2026

ہم گورنمنٹ پرائمری اسکول نُصرت کالونی نمبر 6 کے تمام اسٹاف اور بالخصوص معزز ہیڈ ماسٹر جناب سکندر علی مہر صاحب کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے اساتذہ اتحاد پینل سکھر سٹی اور نیو سکھر تعلقہ کے تمام ممبران کو مدعو کیا اور کامیابی کی خوشی میں ایک شاندار اور پروقار تقریب و پر تکلف لنچ کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر سکھر سٹی کے صدر جناب محمد علی شیخ صاحب اور نیو سکھر تعلقہ کے صدر جناب عبدالخالق مہر صاحب نے خطاب کیا۔ ایک بار پھر میزبان اسٹاف کے خلوص پر دل سے شکریہ۔

Official Notification of PTA Election Results 2026.
29/01/2026

Official Notification of PTA Election Results 2026.

At Govt Nareshala Elementary School Old Sukkur
29/01/2026

At Govt Nareshala Elementary School Old Sukkur

Address

Sukkur
65200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTASukkurCity posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share