05/07/2026
معذور افراد کے مصنوعی اعضاء کی فراہمی کے لئے پیمائش اور رجسٹریشن کا دو روزہ کیمپ روٹری کلب کراچی کے تعاون سے بدھ 8 جولائی کو روٹری کلب سکھر کے زیر انتظام روٹری پبلک اسکول میں منعقد کیا جا رہا ہے۔
آپ سب سے درخواست ہے کہ اپنے حلقہ احباب میں اس کیمپ کے بارے میں لوگوں کو معلومات فراہم کریں اور ضرورت مندوں کی مدد کرکے ثواب دارین حاصل کریں۔