05/10/2026
غریب آباد کے معزز تاجروں اور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ایک اور اہم قدم!
سپریم کونسل کے تعاون سے میئر سکھر کے نمائندہ عابد انصاری صاحب اور میونسپل کارپوریشن کا delegation آج ملاقات کے لیے آیا جہاں غریب آباد بازار میں لائٹنگ کے مسائل کے حل پر تفصیلی بات چیت ہوئی آپ سب کے تعاون اور عزم سے—انشاء اللہ غریب آباد میں ٹیوب لائٹس و لائٹنگ کا تمام سسٹم جلد ہی مکمل کر دیا جائے گا