MWM District Sukkur

MWM District Sukkur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MWM District Sukkur, Markazi Imambargah, Sukkur.

MWM has an agenda to blend traditional social and religious values and cultural and ethnic diversity of Pakistan into common goals and aspirations for a just society based on Mohammad Iqbal's and Mohammad Ali Jinnah's vision of Islamic democratic regime.

حق کی کامیابی
17/06/2026

حق کی کامیابی

روش شھادت
17/06/2026

روش شھادت

بسم اللہ الرحمن الرحیممحرم الحرام ہمیں حق، عدل، صبر اور قربانی کا وہ عظیم درس دیتا ہے جو کربلا کے میدان میں حضرت امام حس...
17/06/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم

محرم الحرام ہمیں حق، عدل، صبر اور قربانی کا وہ عظیم درس دیتا ہے جو کربلا کے میدان میں حضرت امام حسینؑ اور ان کے باوفا ساتھیوں نے اپنے خون سے رقم کیا۔ یہ مہینہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ظلم، جبر اور باطل کے سامنے خاموش رہنا اہلِ حق کا شیوہ نہیں۔ آج ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم پیغامِ کربلا کو اپنی انفرادی و اجتماعی زندگی کا حصہ بنائیں، اتحادِ امت کو فروغ دیں اور مظلوم کی حمایت کو اپنا شعار بنائیں۔ آئیں اس محرم میں عہد کریں کہ ہم سیرتِ امام حسینؑ پر عمل کرتے ہوئے حق و صداقت کے راستے پر ثابت قدم رہیں گے۔

سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
(چیئرمین مجلس وحدت ملسمین و اپوزیشن لیڈر سینیٹ)۔

On the special request of Assistant Commissioner Salehpat, President MWM Dist Sukkur Mr Ahsan Ali Shar (Advocate) attend...
12/06/2026

On the special request of Assistant Commissioner Salehpat, President MWM Dist Sukkur Mr Ahsan Ali Shar (Advocate) attended a meeting to resolve the Januji Procession issue alongside DSP Salehpat, SHO Salehpat, Sain Jawad Ali Shah (President SUC Sukkur), Sayyed Kashif Hussain Shah and the organizers. Alhamdulillah, the meeting concluded with fruitful results and a peaceful resolution.

11/06/2026
میئر ہاؤس سکھر میں ملت تشیع کے معززین، علماء کرام اور امام بارگاہوں کے منتظمین سے ملاقات، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی طر...
11/06/2026

میئر ہاؤس سکھر میں ملت تشیع کے معززین، علماء کرام اور امام بارگاہوں کے منتظمین سے ملاقات، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی طرف سے چوہدری اظھر حسن نے نمائندگی کی، جس میں ماہِ محرم الحرام کے انتظامات سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ وفد کی آراء اور تجاویز کو سنا گیا اور محرم الحرام کے دوران بہترین انتظامات کو یقینی بنانے کی یقین دہانی کرائی گئی۔

چلو چلو چلو مینار پاکستان چلوملت تشیعوں پاکستان کے عظیم الشان اجتماع بعنوان شہید امت کانفرنس بمقام مینار پاکستان کی باقا...
10/06/2026

چلو چلو چلو مینار پاکستان چلو
ملت تشیعوں پاکستان کے عظیم الشان اجتماع بعنوان شہید امت کانفرنس بمقام مینار پاکستان کی باقاعدہ سرکاری اجازت مل گئی.

نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌگلگت بلتستان انتخابات 2026مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور اتحادی جماعت پاکستان تحریک ا...
06/06/2026

نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ

گلگت بلتستان انتخابات 2026
مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور اتحادی جماعت پاکستان تحریک انصاف
کے نامزد کردہ امیدواران اور ان کے انتخابی نشانات۔

مجلس وحدت مسلمین پاکستان



*یہ اجتماع پاکستان کے وقار کا اعلان ہے*چلو چلو مینارِ پاکستان لاہور چلو شہیدِ امت کانفرنس🗓️ 13 جون 2026ء، بروز ہفتہ📍 مین...
05/06/2026

*یہ اجتماع پاکستان کے وقار کا اعلان ہے*

چلو چلو مینارِ پاکستان لاہور چلو
شہیدِ امت کانفرنس
🗓️ 13 جون 2026ء، بروز ہفتہ
📍 مینارِ پاکستان، لاہور
اتحاد امت فورم پاکستان

Address

Markazi Imambargah
Sukkur
65200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MWM District Sukkur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to MWM District Sukkur:

Share