05/06/2026
👈 پاکستان کے صوبے بلوچستان سے تعلق رکھنے والی چند نوجوان خواتین نے فوٹوگرافی کے ذریعے ایک انوکھا قدم اٹھایا ہے۔
👈 وہ نہ صرف اپنے علاقے کی کہانیاں کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر رہی ہیں بلکہ ماحول اور موسمیاتی تبدیلییوں کے بارے میں آگاہی بھی پھیلا رہی ہیں۔
#𝐒𝐮𝐜𝐜𝐞𝐬𝐬𝐒𝐭𝐨𝐫𝐲