The Alliance to End Child Marriages in Sindh

The Alliance to End Child Marriages in Sindh Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Alliance to End Child Marriages in Sindh, Non-Governmental Organization (NGO), St # 1 Adam Shah Colony Near Kouser Masjid City Point Military Road, Sukkur.

NARI Foundation Sukkur is continuously working on Advocacy for stop early marriages from 2009 and aware community by involving other stakeholders and civil society organization & after Sindh Child Marriage Restraint Act the campaign got a legal reference.

With GATE - Global Action for Trans Equality – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
25/05/2026

With GATE - Global Action for Trans Equality – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

📢 شکارپور کے کچے کے علاقے میں 9 سالہ معصوم بچی حمیرا کی جبری شادی کرانے کا واقعہ انتہائی افسوسناک، غیر انسانی اور قانون ...
21/05/2026

📢 شکارپور کے کچے کے علاقے میں 9 سالہ معصوم بچی حمیرا کی جبری شادی کرانے کا واقعہ انتہائی افسوسناک، غیر انسانی اور قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

👈 کم عمر میں بچیوں کی شادی ان کی تعلیم، صحت اور محفوظ مستقبل پر براہِ راست حملہ ہے۔ ایسے عمل کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا۔

👈 ہم شکارپور پولیس کی جانب سے حمیرا کو بازیاب کرانے کے اقدام کو سراہتے ہیں، لیکن مطالبہ کرتے ہیں کہ ملزمان کے خلاف فوری اور سخت قانونی کارروائی کی جائے تاکہ آئندہ کوئی بھی ایسا جرم کرنے سے پہلے ہزار بار سوچے۔

National Advocacy For Rights of Innocent-NARI Foundation

27/04/2026

BIG UPDATE!!!
Punjab Assembly has passed the Punjab Child Marriage Restraint Bill 2026

14/04/2026

سنڌ ۾ هلندڙ سال 329 ٻار ايڇ آءِ وي وائرس جو شڪار، ٻارن جا هر روز 3 يا 4 ڪيس رپورٽ ٿي رهيا آهن: ماهر

28/03/2026

Early Child Marriages Issues in Pakistan..!!



National Advocacy For Rights of Innocent-NARI Foundation

📢 وفاقی آئینی عدالت نے 18 سال سے کم عمر مسیحی لڑکی کی شادی تسلیم کرلی...!👈 اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے 18 سال سے کم...
27/03/2026

📢 وفاقی آئینی عدالت نے 18 سال سے کم عمر مسیحی لڑکی کی شادی تسلیم کرلی...!
👈 اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے 18 سال سے کم عمر مسیحی لڑکی کی مسلمان لڑکے سے شادی کو قانونی طور پر درست قرار دے دیا ہے۔
👈 نجی ٹی وی چینل کے مطابق، عدالت نے ماریہ بی بی کا اسلام قبول کرنا اور شہریار نامی لڑکے سے نکاح درست تسلیم کیا۔ فیصلے میں کہا گیا کہ مسلمان مرد شرعی طور پر اہل کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں۔
👈 عدالت نے یہ بھی واضح کیا کہ چائلڈ میرج ایکٹ 1929 کے تحت کم عمری کی شادی پر سزا ہو سکتی ہے، مگر اس میں نکاح کو ختم کرنے کا کوئی حکم موجود نہیں۔
عدالتی فیصلے میں مزید کہا گیا کہ ماریہ بی بی نے نکاح سے پہلے اسلام قبول کیا تھا، جس کا ڈیکلیریشن موجود ہے، اس لیے نکاح کو درست قرار دیا جاتا ہے۔

Address

St # 1 Adam Shah Colony Near Kouser Masjid City Point Military Road
Sukkur
65200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Alliance to End Child Marriages in Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to The Alliance to End Child Marriages in Sindh:

Share