07/04/2025
📢 داخلے جاری ہیں! 📢
الحمدللہ! مسجد و مدرسہ دار القرآن برائے حفظ میں شعبۂ حفظ، شعبۂ ناظرہ شعبۂ گردان میں داخلے جاری ہیں۔
🌟 خصوصیات:
✅ فاسٹ ٹریک حفظ القرآن
✅ صاف ستھرا اور بہترین رہائشی انتظام
✅ ماہر اساتذہ کی نگرانی میں تعلیم
✅ ماہانہ جائزہ
✅ بہترین اخلاقی اور دینی تربیت
📅 آغازِ داخلہ: 8/9/10/11/12 اپریل 2025
🕰 اوقاتِ داخلہ: صبح 8 بجے تا عصر تک
👦🏻 رہائشی طلبہ کے لیے کم از کم عمر 13 سال لازمی ہے۔
👨👦 طالب علم کے سرپرست کا بھائی یا والدین میں سے کوئی ہونا ضروری ہے۔
📍 پتہ: مسجد و مدرسہ دار القرآن سوکھا تالاب شکارپور روڈ سکھر
💠 اپنے بچوں کو دین کی روشنی میں پروان چڑھانے کے لیے آج ہی رابطہ کریں!
📞 رابطہ: 03023413469/03342249166