27/02/2026
نیک بنو نیکی پھیلاؤ
Alhamdulillah !!
بزمِ ساتھی سکھر کے تحت ارقم پبلک اسکول کے حافظ طلباء کی حوصلہ افزائی کے لئیے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ان سے تلاوت سنی گئی اور پھول بھی پہنائے گئے ۔