22/09/2025
*گرینڈ ہیلتھ الائنس اور سندھ ایمپلائز الائنس* کے مشترکہ فیصلے کے مطابق 23 ستمبر سے سندھ بھر کے تمام اسپتالوں کی او پی ڈیز اور دفاتر مکمل طور پر بند رہیں گے، تمام ملازمین کے حقوق اور مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا
Yna Sindh Sindh Yna Larkana Yna Shikarpur Sindh Yna Tharparker Sindh Yna Cmch Larkano