Labbaik Sukkur

Labbaik Sukkur Labbaik Sukkur is a non-partisan humanitarian organization dedicated to Pakistan’s development and global welfare. Labbaik: at your service.

Independent of religious or political ties, we foster unity through community action. Together, we are better.

Labbaik Sukkur Applauds "Clean & Green Sukkur" Initiative! 🌿​We at Labbaik Sukkur wholeheartedly welcome and support the...
05/02/2026

Labbaik Sukkur Applauds "Clean & Green Sukkur" Initiative! 🌿

​We at Labbaik Sukkur wholeheartedly welcome and support the latest directive from the Sukkur Municipal Corporation to launch the "Clean & Green Sukkur" campaign.

​It is encouraging to see the Worthy Mayor and the Municipal Commissioner taking decisive action to improve the beauty and hygiene of our beloved city. A special shout-out to the dedicated municipal staff who will be working through the weekend (February 7th & 8th) to ensure the General Meeting at Jinnah Municipal Stadium is a success.

​Why This Matters:
​Civic Pride: A cleaner city reflects the spirit of its people.
​Healthier Environment: More greenery means better air quality for our families.
​Dedication: The commitment of the SMC staff to work extra hours shows true public service.

​Labbaik Sukkur stands with the administration in this noble cause. We believe that a "Clean & Green Sukkur" is not just the responsibility of the government, but a collective dream we must all work toward.

​Let’s support our city workers and play our part in making Sukkur a model city!

​🌿 لبیک سکھر کی جانب سے "کلین اینڈ گرین سکھر" مہم کا خیرمقدم! 🌿
​لبیک سکھر کی ٹیم سکھر میونسپل کارپوریشن کے اس حالیہ اقدام کو بے حد سراہتی ہے جس کے تحت "کلین اینڈ گرین سکھر" مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

​ہمارے شہر کی خوبصورتی اور صفائی ستھرائی کے لیے میئر سکھر اور میونسپل کمشنر کی یہ کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔ خاص طور پر میونسپل کارپوریشن کے وہ تمام افسران اور ملازمین تعریف کے مستحق ہیں جو اس مہم کی تیاریوں کے لیے ہفتہ اور اتوار (7 اور 8 فروری) کو بھی اپنی خدمات سرانجام دیں گے۔

​اس مہم کی اہمیت:
​شہری وقار: ایک صاف ستھرا شہر اس کے شہریوں کے شعور کی علامت ہے۔
​صحت مند ماحول: زیادہ ہریالی کا مطلب ہمارے خاندانوں کے لیے بہتر اور صاف ہوا ہے۔
​فرض شناسی: چھٹی کے دنوں میں بھی کام کرنے کا جذبہ عوامی خدمت کی بہترین مثال ہے۔

​لبیک سکھر اس نیک مقصد میں انتظامیہ کے ساتھ کھڑی ہے۔ ہمارا ماننا ہے کہ "کلین اینڈ گرین سکھر" صرف حکومت کی ذمہ داری نہیں بلکہ ہم سب کا مشترکہ خواب ہے۔

​آئیے مل کر اپنے شہر کے ورکرز کا ساتھ دیں اور سکھر کو ایک مثالی شہر بنائیں!

30/07/2024

مجبوری کی وجہ سے اس پوسٹ کو کرنے پر میں نے ان سے اجازت لے لیں ۔ ان کی اجازت سے میں یہ پوسٹ کررہاہو۔۔
کراۓ پر گھر ہے مالی مدد کے لیئے اور راشن کی اشد ضرورت ھے۔
پھلے مھنگائی کم تھی تو راشن بھت ملتا تھا اب مخیر حضرات بھی اس مھنگائی سے متاثر ھین۔
اس لیئے خدارا آگے آئین تعاون کرین تھوڑا یا زیادہ۔۔۔۔🙏
اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔🌹
میں ایک بار پھر أپ لوگوں سے انکے مدد کی أپیل کرتا ہو
جو بھی رحم دل بندہ ان کے مدد کی خواش رکھتا ہے وہ اس نمبر امداد بھیج سکتے ہیں یا راشن دیں سکتھے ہے۔
باہر ممالک میں رہنے والے مسافر اس اکاؤنٹ پر أپنا امداد بھیج سکتے ہے
ایزی پیسہ اور الحبیب بینک اکاونٹ
محمد سليم
03183719747
10090095011623019

18/07/2024

ماشااللہ مالک قبول فرمائی آمین
دوستو سے رکئسٹ ھے اس پوسٹ کو ذیادہ سے ذیادہ شیر کریں.شکریا جزاک اللہ
Contact
M,Saleem
Sahil welfare organization pakistan
Call &whatssap
03183719747
03180002566

19/06/2024

نیکیوں کا سفر کارواں رواں دواں ہے الحمدللہ النافع ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین مفتی محمد رضوان موٹلانی صاحب کی جانب سے بچوں میں عیدی تقسیم کیے گئے
دعاؤں کا طلبگار محمد سلیم جاگرانی

16/06/2024

تمام پردیس میں رہنے والے بھائیوں کو
#عیدالضحی مبارک ہو۔۔۔

14/06/2024

اس سال اپنی قربانی کا گوشت مسحق افراد تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ تمام مستحق افراد جن کو گوشت کھانے کے لیے عید انتظار کرنا پڑتا ہے وہ بھی ہمارے ساتھ عید کی خوشیوں میں شامل ہوسکیں۔ مزید معلومات کے لیے پر رابطہ کریں۔
سليم بلوچ 03183719747

11/06/2024

معذور بھائی کو ویل چیئر کی ضرورت ہے چلنے میں دقت ہوتی ہے اپنی زکوٰۃ دے کر معذور بھائی کی مشکل آسان کر دیں

10/06/2024

آج دوپہر جو پوسٹ لگائی تھی بلڈ کے لیے بلڈ تو شام تک ہو گیا اور اس بہن کی طعبیت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے کراچی شفٹ کر دیا گیا ہے

10/06/2024

🙏خدارا اےA نیگیٹو جس دوست کا بھی ہے وہ ضرور رابطہ کرے پردیسی مسافر ایک بہن کی ریور ہاسپٹل میں آپریشن رکا ہوا ہے دو دن سے بہت پریشان حال ہیں خدارا اے A نیگیٹو بلڈ کی اشد ضرورت ہے جس دوست کا ہو خدارا ضرور رابطہ کرے ایک فیملی بہت پریشان ہے 🙏😭
03183719747

ماشاءاللہ دوستوں نے تعاون کیا ہے مزید ہمیں تعاون کی ضرورت ہے صرف چار ہزار اس بہائی کی فرمائش پہ اس کے بچوں کا بھی تصویر ...
09/06/2024

ماشاءاللہ دوستوں نے تعاون کیا ہے مزید ہمیں تعاون کی ضرورت ہے صرف چار ہزار اس بہائی کی فرمائش پہ اس کے بچوں کا بھی تصویر پنا فلیکس میں لگوایا ہے کجہھ ماشاءاللہ بندبست ہو گیا ہے چار ہزار مل جائے گا صبح اس کو بھی ریڑھی مل جائے گی صرف اس چیز کی ضرورت ہے جتنا ہو سکے اپ مدد کریں

السلام علیکم تمام دوستوں سے گزارش کرتا ہوں کہ اس بھائی کو ریڑھی کی ضرورت ہے نئی ہو یا پرانی یوز میں ہم اس کو لے کے دیں ن...
09/06/2024

السلام علیکم تمام دوستوں سے گزارش کرتا ہوں کہ اس بھائی کو ریڑھی کی ضرورت ہے نئی ہو یا پرانی یوز میں ہم اس کو لے کے دیں نئی ریڑھی قمیت 17 ہزار ہیں اور یوز میں ہمیں 10 ہزار کا مل رہا ہے جتنا ہو سکے اپ ہمارے سے تعاون کریں ہمارا ایزی پیس اکاؤنٹ ہے آپ اس میں ہمیں پیسے سینڈ کر سکتے ہیں 500 ہو 1000ہزار ہو جتنا ہو سکے آپ ہمیں تعاون کریں تاکہ اس غریب کو ہم ریڑھی دے سکیں
آئیں اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں

ایزی پئسا اکاونٹ محمد سلیم
Contact no: 03183719747

5 جون " ماحول کا عالمی دن" یا ماحولیاتی عالمی دن" اس دن پوری دنیا درخت لگانے اور دھرتی کے اس گولے کو آنے والے نسلوں کے ا...
05/06/2024

5 جون " ماحول کا عالمی دن" یا ماحولیاتی عالمی دن" اس دن پوری دنیا درخت لگانے اور دھرتی کے اس گولے کو آنے والے نسلوں کے ایک محفوظ جگہ بنانا ہے کے لیے جدو جہد کر رہے ہیں۔

Address

Sukkur
Sukkur Lines

Telephone

+923322900809

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Labbaik Sukkur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share