09/10/2022
جیسے کہ آپ کے علم میں ہے کہ پاکستان میں حالیہ بارشوں کے باعث بلوچستان کے تمام چھوٹے بڑے اضلاع سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں جیسے کہ ضلع صحبت پور کے علاقے غریب آباد بگٹی اور RD238 اور رمضان بگٹی کے علاقے میں غریب عوام کا گھر بار حالیہ بارشوں سے تباہ ہوگئے رہنے کیلئے گھر نہیں نہ بسترا نہ کھانے کا کوئی بندوبست نہ پہنے کیلئے کپڑے لہذا درد دل رکھنے والوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ اس مصیبت کے گھڑی میں انسانیت کا اعلیٰ مثال دے کر غریبوں کی امداد کی جائے
Account Title
Moula Baksh
Easypaisa - 03002510402
HBL Bank - 05167902767003 //Branch Code 0516
Iban number - PK53HABB0005167902767003