Imamia Media Cell Tissar

Imamia Media Cell Tissar Official page of Imamia Students Organization Elmo Amal Unit Tissar Shigar Baltistan Division.

30/05/2026
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن تسر یونٹ اور امامیہ کمیٹی تسر کے تحت جامع مسجد تسر سے ہسپتال چوک تسر تک القدس ریلی نکالی گئ۔ ...
14/03/2026

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن تسر یونٹ اور امامیہ کمیٹی تسر کے تحت جامع مسجد تسر سے ہسپتال چوک تسر تک القدس ریلی نکالی گئ۔ ریلی میں عوام اور جوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کیں۔

آئی ایس او علم و عمل یونٹ تسرضلع شگر گلگت بلتستان ریجن


اور کہہ دو کہ حق آگیا باطل مٹ گیا بے شک باطل مٹنے ہی والا ہے۔عالمی یوم القدس || بفرمان امام خمینی || 23 رمضان المبارک 14...
13/03/2026

اور کہہ دو کہ حق آگیا باطل مٹ گیا بے شک باطل مٹنے ہی والا ہے۔

عالمی یوم القدس || بفرمان امام خمینی || 23 رمضان المبارک 1447


13/03/2026

عالمی یوم القدس || بفرمان امام خمینی || 23 رمضان المبارک 1447


09/03/2026
لبیک یا خامنہ ای حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کو ولیِ فقیہ اور رہبرِ انقلاب اسلامی منتخب ہونے اور اس عظیم منص...
09/03/2026

لبیک یا خامنہ ای

حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کو ولیِ فقیہ اور رہبرِ انقلاب اسلامی منتخب ہونے اور اس عظیم منصب کو سنبھالنے پر ہدیۂ تبریک پیش کرتے ہیں۔ ہم اس موقع پر ولی امر مسلمین کے ساتھ تجدیدِ عہد کرتے ہیں کہ انقلاب اسلامی، نظامِ ولایتِ فقیہ اور امتِ مسلمہ کے اعلیٰ مقاصد کے دفاع کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔مملکت خداداد پاکستان میں امامیہ جوان آپکے ہر حکم پر لبیک کہیں گے۔


محبین یونٹ تنظیم نو امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع شگر گلگت بلتستان ریجن علم و عمل یونٹ تسر کی محبین یونٹس کی تنظیم نو ک...
19/02/2026

محبین یونٹ تنظیم نو

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع شگر گلگت بلتستان ریجن علم و عمل یونٹ تسر کی محبین یونٹس کی تنظیم نو کا آغاز کردیا گیا ہے ۔ جسکے تحت یونٹ صدر برادر انور علی ، سابق جنرل سیکریٹری برادر مظاہر حیدری اور برادر احسان نے علامہ اقبال محب یونٹ لگف کا دورہ کیا۔ اس موقع پر. علامہ اقبال محب یونٹ لگف کی تنظیم نو کی گئی اور برادر قمر عباس کو اکثریت رائے سے علامہ اقبال محب یونٹ کا صدر منتخب کیا گیا ۔

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع شگر علم و عمل یونٹ تسر گلگت بلتستان ریجن

18/02/2026

آئی ایس او علم و عمل یونٹ تسر ضلع شگر گلگت بلتستان ریجن کی سالانہ تنظیم نو کی ویڈیو رپورٹ :

بڑھتے رہیں یوں ہی قدم حی علی خیر العمل برادر انور علی امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن علم و عمل یونٹ تسر ضلع شگر گلگت بلتستان...
17/02/2026

بڑھتے رہیں یوں ہی قدم
حی علی خیر العمل

برادر انور علی امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن علم و عمل یونٹ تسر ضلع شگر گلگت بلتستان ریجن کے 2025-26 کے یونٹ صدر منتخب ۔

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت بلتستان ریجن ضلع شگر


صدر مجمع طلاب شگر
10/04/2025

صدر مجمع طلاب شگر

Address

Imamia Office Near Jami Masjid Tissar
Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imamia Media Cell Tissar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Imamia Media Cell Tissar:

Share