Haji Gam community official

Haji Gam community official Haji Gam is a well-known and vibrant community in Skardu, recognized for its unity, peaceful atmosphere

اج یکم جون مرحوم حاجی صاحب  کی برسی ھےاللہ ربالعزت مرحوم کومغفرت  کرے  آمین
01/06/2026

اج یکم جون مرحوم حاجی صاحب کی برسی ھےاللہ ربالعزت مرحوم کومغفرت کرے آمین

ضابطہ اخلاق برائے الیکشن 2026
29/05/2026

ضابطہ اخلاق برائے الیکشن 2026

Congratulations shabaz
29/05/2026

Congratulations shabaz

نماز عید الاضحی صبح 8 بجے کمیونٹی سینٹر میں ہوگیشکریہ
26/05/2026

نماز عید الاضحی
صبح 8 بجے کمیونٹی سینٹر میں ہوگی
شکریہ

آج رات بعد از نماز مغربین مسجد میں مجلسِ منعقد ہوگی تمام مومنین سے گزارش ہے کہ شرکت فرمائیں شکریہ
23/05/2026

آج رات بعد از نماز مغربین مسجد میں مجلسِ منعقد ہوگی تمام مومنین سے گزارش ہے کہ شرکت فرمائیں
شکریہ

* زاہد حسین انجینر کو مگنی بہت بہت مبارک اللہ آپکو زندگی کی ہر خوشی عطا فرمائے آمین
23/05/2026

* زاہد حسین انجینر کو مگنی بہت بہت مبارک اللہ آپکو زندگی کی ہر خوشی عطا فرمائے آمین

اسماعیلی جماعت کو دیدار مولا شاہ رحیم بہت بہت مبارک ہو
22/05/2026

اسماعیلی جماعت کو دیدار مولا شاہ رحیم بہت بہت مبارک ہو

Library Session..
21/05/2026

Library Session..

20/05/2026

*الحمد اللہ**
آپ تمام والدین اور کمیونٹی کے لوگوں کے تعاون سے *دانش کدہ مستقبل ساز اکیڈمی* کامیابی کے مراحل میں گامزن

خبرِ غمإِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَبے شک ہم اللہ ہی کے لیے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔ہمارے...
20/05/2026

خبرِ غم
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
بے شک ہم اللہ ہی کے لیے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔
ہمارے محلے کے ہر دلعزیز بزرگ حبیب اللہ کی وفات کا سن کر بڑا افسوس ہوا اللہ پاک سے دعا گو ہے کہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے آمین یا رب العالمین

Address

Haji Gam
Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji Gam community official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share