NYF Machulo

NYF Machulo We are aimed to develop and sustain a harmonise society in Machulo through the knowledge and practices of the great Sufism

06/04/2026
06/04/2026
مشہ بروم سے تعلق رکھنے والے عاشقانِ تصوف نے سید ناصر حسین میر آف سیاچن کی قیادت میں منشی بوا نبی مچلو صاحب کی خدمت میں ا...
22/03/2026

مشہ بروم سے تعلق رکھنے والے عاشقانِ تصوف نے سید ناصر حسین میر آف سیاچن کی قیادت میں منشی بوا نبی مچلو صاحب کی خدمت میں ان کی رہائش گاہ پر حاضری دی، جہاں انہیں چالیس روزہ اعتکاف نشینی کی بابرکت تکمیل اور عیدالفطر کے پُرمسرت موقع پر دلی مبارکباد پیش کی گئی۔
اس روحانی و پُرنور محفل میں خیر و برکت کی دعاؤں کے ساتھ ساتھ امتِ مسلمہ کی فلاح، سلامتی اور ترقی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی، اور اللہ تعالیٰ سے قبولیتِ عبادات اور مزید روحانی ترقی کی التجا کی گئی

22/03/2026
دعوت عام
20/02/2026

دعوت عام

محترم بوا فدا مچلوی صاحب جامع مسجد صوفیہ نوربخشیہ چقچن میں اعتکاف کی موقع پر جمعہ کی خطبہ کا فریض ادا کر رہا ہے
30/01/2026

محترم بوا فدا مچلوی صاحب جامع مسجد صوفیہ نوربخشیہ چقچن میں اعتکاف کی موقع پر جمعہ کی خطبہ کا فریض ادا کر رہا ہے

NYF کلینڈر 2026
09/01/2026

NYF کلینڈر 2026

Address

Machulo
Skardu

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923000000000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NYF Machulo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share