Apo Raki 5

Apo Raki 5 Jahan baat hoti hai khandan ki rehnumai aur nasl-e-nau ke mustaqbil ki — Apo Raki 5 aapke saath hai

advocated basharat koroto ka Raki family stak ky sath ek ahem bathak ky bad group photo
18/12/2025

advocated basharat koroto ka
Raki family stak ky sath ek ahem bathak ky bad group photo

28/07/2025

10/07/2025
سابق رکن گلگت بلتستان اسمبلی و پارلیمانی سکرٹری برائے تعلیم وزیر حسن کی عمائدین تھورسے بلامک کے ساتھ چیئرمین غلام عباس، ...
13/06/2025

سابق رکن گلگت بلتستان اسمبلی و پارلیمانی سکرٹری برائے تعلیم وزیر حسن کی عمائدین تھورسے بلامک کے ساتھ چیئرمین غلام عباس، وزیر فدا علی، محمد باقر ، سلیمان، اور ممبر نثار کا گروپ فوٹو۔

07/06/2025

ایک عید پر حیدر۴ایک عید پر مسلم ۴
ہر عید پے رویا ہے ابو طالب کا گھرانا




17/05/2025

Best player iftikhar Raki ❤️

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنرضوی خاندان کی بزرگ شخصیت الحاج سید عابدین رضوی کراچی میں انتقال کر گئے ہیں مرح...
12/05/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
رضوی خاندان کی بزرگ شخصیت الحاج سید عابدین رضوی کراچی میں انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ شاہ۔ خراسان کراچی میں ادا کی گئی جسد خاکی کو روندو ستک سکردو لے جایا جائے گا

شریک غم راکی فیملی ستک

Akram Raki Baltistani
11/05/2025

Akram Raki Baltistani

وزیر اپنے جیالوں کے ہمراہ -
10/05/2025

وزیر اپنے جیالوں کے ہمراہ -

سکردو :سابق پارلیمانی سیکریٹری برائے تعلیم وزیر حسن نے حال ہی میں وزیر تعلیم غلام شہزاد آغا سے ایک اہم ملاقات کی۔اس ملاق...
07/05/2025

سکردو :
سابق پارلیمانی سیکریٹری برائے تعلیم وزیر حسن نے حال ہی میں وزیر تعلیم غلام شہزاد آغا سے ایک اہم ملاقات کی۔
اس ملاقات میں تعلیمی شعبے کی بہتری، نصاب میں اصلاحات، اور تعلیمی اداروں میں سہولیات کی فراہمی پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ وزیر حسن نے اپنے تجربات اور سابقہ خدمات کی روشنی میں متعدد تجاویز پیش کیں جنہیں وزیر تعلیم نے سراہا اور ان پر غور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ ملاقات کا مقصد باہمی تعاون سے تعلیمی نظام کو مزید مؤثر اور معیاری بنانا تھا۔ دونوں رہنماؤں نے آئندہ بھی ایسے روابط جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

وزیر حسن صاحب ایک بڑے سیاسی سرپرائز کی تیاری میں ہیں جو روندو  کی  سیاست میں نئی ہلچل پیدا کر سکتا ہے۔ یہ سرپرائز عوامی ...
04/05/2025

وزیر حسن صاحب ایک بڑے سیاسی سرپرائز کی تیاری میں ہیں جو روندو کی سیاست میں نئی ہلچل پیدا کر سکتا ہے۔
یہ سرپرائز عوامی توقعات سے بڑھ کر ہوگا۔✌️
Wazir Hassan -وزیر حسن
Amjad Hussain Advocate
Syed Mehdi Shah

Address

Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apo Raki 5 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share