29/12/2025
سَلامٌ عَلَيْكَ يَا صَاحِبَ الزَّمَانؑ 🤍
جب بھی میں نے آپ کی راہ میں
خود کو سنوارنا چاہا،
🍂 میرے نفس نے
ہر دن ایک نیا نقص
میرے سامنے لا کھڑا کیا… 💔
مگر امید اب بھی زندہ ہے،
کہ آپ کی نظرِ کرم
اس شکستہ دل کو سنوار دے گی۔ 🫶🏻
اللّٰهُمَّ عَجِّل لِوَلِيِّكَ الفَرَج
وَاجعَلنَا مِن أَنْصَارِهِ وَأَعْوَانِهِ 🤲💌
*🌸 منتظر دل کی خاموش دعا 🌸