07/09/2025
كُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْمَوْتِ-ثُمَّ اِلَیْنَا تُرْجَعُوْنَ
ہر جان کو موت کا مز ہ چکھنا ہے پھر ہماری ہی طرف تم پھیرے جاؤگے۔القرآن۔
محافل ومجالس کی رونق قدیمی دستہ حسینہ ھریمل کے روح رواں سلیمان ولد محمداس دار سے عالم بقاء کی طرف کوچ کرگئے. ہماری دعاہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عنایت کرےاور پسماندگان (بھای محمد حسین بھای نثار حسین بیٹا گلزار حسین )کو صبر جمیل دے۔
آمین۔