07/01/2026
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
حاجی ابراہیم چئرمین اولڈینگ گرین سپورٹس كلب کے جواں سال بیٹے(عاقب) کا راولپنڈی میں قضائے الہی سے انتقال ہوا ہے۔
اللہ تعالی امتحان کی اس سخت گھڑی میں کاکا ابراھیم اور تمام لواحقین کو صبرے جمیل عطا فرماۓ ۔مرحوم کو جوار آئمہ معصومین اعلی مقام عنایت فرماۓ آمین
شریکِ غم ۔ نیورنگاہ سپورٹس كلب سکردو