Bsf بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن_gangchy

Bsf بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن_gangchy بلتستان سے تعلق رکھنے والے طلبا کے تنظیم ہے جو کہ بلتست?

སྦལ་ཏི་གླུ་འི་རྩེད་སྟོན།بلتستان کے جوانو! آئیں اپنی صلاحیتوں کا کھل کر اظہار کریں۔
07/05/2023

སྦལ་ཏི་གླུ་འི་རྩེད་སྟོན།
بلتستان کے جوانو! آئیں اپنی صلاحیتوں کا کھل کر اظہار کریں۔

28/04/2023

بی ایس ایف گنگچھے سانحہ براہ میں شہید ہونے والے بچوں کی لواحقین سے دلی تعزیت کرتے ہیں اور پاک فوج اور حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ لواحقین کی تمام مطالبات کو فلفور پورا کریں۔ اور انصاف کی فراہمی کو یقینی بنائیں۔
اگر انکے مطالبات پورا نہ کرنے کی صورت میں سول سوسائٹی اور لواحقین کے ساتھ مل کر یوچنگ کی طرف مارچ کریں گے۔

بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے سنئیر سماجی کارکن ہمارے ہر دل عزیز دوست اشرف سرکار کی ناگہانی موت نے پورے بلتستان کے نوجوانو...
16/04/2023

بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے سنئیر سماجی کارکن ہمارے ہر دل عزیز دوست اشرف سرکار کی ناگہانی موت نے پورے بلتستان کے نوجوانوں کو غمزدہ کیا۔😭😭
آپ کی تنظیم کے لیے خدمات ، سماج میں کردار اور بے لوث خدمات سنہرے الفاظ میں یاد رکھا جائیگا۔
غم کی اس گھڑی میں بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے لواحقین کو تعزیت پیش کرتے خدا تعالی سے دعا ہے انکی مغفرت فرمائیں آمین
بی ایس یف

19/02/2023

گانچھے خصوصاً ہیڈ کوارٹر کے علماء کرام اور انجمن تاجران نے کل مورخہ 20 فروری صبح 10 بجے محکمہ برقیات کی جانب سے بدترین لوڈشیڈنگ، ظالمانہ سلوک و جابرانہ بجلی بل، بار بار میٹر تبدیل کرنے، اور زائد چارج کے خلاف احتجاجی ریلی بازار چوک سے ڈی سی آفس تک نکالنے کے فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے کریس سے لیکر سیاچن تک کے عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ محکمہ کے اس ظالمانہ و جابرانہ پالیسی کے خلاف اپنے اپنے تحصیل و سب ڈویژن میں احتجاج ریکارڈ کرائیں،
بصورت صرف ضلع گانچھے کے ساتھ یہ سلسلہ جاری رہیں گے،

بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع گانچھے

*اہم اعلان | بلتستان سٹوڈنٹس فیڈریشن ، ممبر سازی مہم 2023**مضبوط بی-ایس-ایف ، مضبوط بلتستان* آئیے بلتستان سٹوڈنٹس فیڈریش...
24/01/2023

*اہم اعلان | بلتستان سٹوڈنٹس فیڈریشن ، ممبر سازی مہم 2023*

*مضبوط بی-ایس-ایف ، مضبوط بلتستان*

آئیے بلتستان سٹوڈنٹس فیڈریشن کاحصہ بنیں اور قومی تنظیم کی آبیاری میں اپنا کردار ادا کریں ..
بلتستان سٹوڈنٹ فڈریشن BSF آرگنائزنگ کمیٹی نے ایک اہم اجلاس کے بعد مرکزی الیکشن سال 24- 2023 سے قبل ملک گیر ممبر سازی مہم کا آغاز کیا ہے جسکے تحت آن لائن ممبر سازی فارم کا اجرا کیا گیا ہے۔ لہذا بلتستان سے تعلق رکھنے والے تمام طلبہ و طالبات سے گزارش ہے کہ اس ممبر سازی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور علاقائی اور قومی مفاد کے لئے سرگرم عمل تنظیم ( بی ایس ایف ) کا حصہ بن کر بلتستان سے محبت کا ثبوت دیں

ممبر سازی کے لئے لنک 👇
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSffSwos1duaLqChdBLEMrZCENUrXeD5K4Kex7IAsANGiRp0Uw/viewform

جاری کردہ: چیف آرگنائزر تنویر شگری -- بی ایس ایف آرگنائزنگ کمیٹی

Aims & Objectives of BSF: 1: Organizing the students of Baltistan and ensure unity among them. 2: Provision of guidance to the students studying in educational institutions & to aid them in acquiring higher education. 3: Assisting the students during their educational career to deal with challenges....

14/01/2023

سراج شگری مرکزی راہنما بی ایس ایف کو نواز خان ناجی کے ساتھ پکچر شئیر کرنے پے ادراوں کی طرف سے اس کے فیملی کو تنگ کرنے کی شدید الفاظ مزمت کرتے ہیں ۔
ریاستی ادارے اگر اس طرح ہمارے زمہ داروں کو تنگ کریں گے تو ی ایس ایف گنگچھے سینیئرز سے مشاورت کے بعد شدید عوامی رد عمل دیں گے۔

بی ایس ایف گنگچھے عوامی ایکشن کمیٹی گنگچھے کے کل ہونے والے احتجاج کی بھر پور حمایت کرتے ہیں اور تمام کارکنوں سے گزارش کر...
11/09/2022

بی ایس ایف گنگچھے عوامی ایکشن کمیٹی گنگچھے کے کل ہونے والے احتجاج کی بھر پور حمایت کرتے ہیں اور تمام کارکنوں سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ پابندی وقت کے ساتھ ضرور شرکت کریں

فیڈرل بورڈ کا سپلیمنٹری امتحانات کیلئے گنگچھے سے سنٹر ختم کرنا یہاں کے طلباء کے ساتھ زیادتی ہے۔بورڈ انتظامیہ گنگچھے میں ...
22/08/2022

فیڈرل بورڈ کا سپلیمنٹری امتحانات کیلئے گنگچھے سے سنٹر ختم کرنا یہاں کے طلباء کے ساتھ زیادتی ہے۔
بورڈ انتظامیہ گنگچھے میں سنٹر قائم کرے

غواڑی گانچھے تنازعہ دونوں فریقین کے درمیان خوش اسلوبی سے حل کی طرف پیشرفت ہیں،گلگت بلتستان، بلتستان خصوصاً ضلع گانچھے کے...
07/08/2022

غواڑی گانچھے تنازعہ دونوں فریقین کے درمیان خوش اسلوبی سے حل کی طرف پیشرفت ہیں،
گلگت بلتستان، بلتستان خصوصاً ضلع گانچھے کے عوام فیک آئی ڈیز اور پیچ سے جاری ہونے والے بیانات اور افواہوں پر کان نہیں دھریں،
نوجوانوں سے گزارش ہے کہ سوشل میڈیا پر امن و امان کے حوالے سے مثبت کردار ادا کریں،
ہم سب کا مشن گانچھے اور گلگت بلتستان میں امن کو برقرار رکھنا ہے۔

جمال الدین
مرکزی صدر بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن

07/08/2022

غواڑی گانچھے میں دونوں فریقین امن و امان اتفاق و اتحاد قائم رکھنا چاہتے ہیں،
عوامی ایکشن کمیٹی نے دونوں فریقین کے ساتھ حوصلہ افزا اور پرامید نشست کی ہے۔
انشاءاللہ گانچھے کی امن کو ہر حال میں قائم و دائم رکھیں گے،

بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع گانچھے

Address

Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bsf بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن_gangchy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Bsf بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن_gangchy:

Share