Dasta Hussainia Rgiayul دستہ حسینیہؑ رگیایول سکردو

  • Home
  • Pakistan
  • Skardu
  • Dasta Hussainia Rgiayul دستہ حسینیہؑ رگیایول سکردو

Dasta Hussainia Rgiayul دستہ حسینیہؑ رگیایول سکردو Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dasta Hussainia Rgiayul دستہ حسینیہؑ رگیایول سکردو, Community Organization, Gayool Youltar, Skardu.

اس پیج کا مقصد محبّان اہلبیتؑ تک ذکرِو پیغام اہلبیتؑ بلاتفریق ،مسلسل اورمنظم انداز میں پہنچانا ہے۔ کسی قسم کے کارباری مقاصد پیش نظر نہیں ہے۔اس سلسلے میں ہم اپنےمحترم ناظرین کی رائے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون زائر امام حسین ع، عزادار الحاج محمد تقی رحلت کر گئے۔مرحوم حقیقی معنوں میں عزادار امام حسین عل...
19/02/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
زائر امام حسین ع، عزادار الحاج محمد تقی رحلت کر گئے۔
مرحوم حقیقی معنوں میں عزادار امام حسین علیہ السلام اور خدمت گزار قوم و ملت, اور Dasta Hussainia Rgiayul دستہ حسینیہؑ رگیایول سکردو کے بانیان میں سے تھے۔
خداوند مرحوم و مغفور کو جوار پنجتن ع میں جگہ عنایت کرے
اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
آپ سب دعای مغفرت اور سورہ فاتحہ اور نماز وحشت کی درخواست ہے۔ بنام۔ حاجی محمد تقی والد احمد علی

اللھم انا لا نعلم منہ الا خیرا وانت اعلم بہ منا اللھم ان کان محسنا فزد فی احسانہ و ان کان مسیئا فتجاوز عن سیئاتہ واغفرہ وارحمہ واسکنہ فی فسیح جنتک واحشرہ مع محمد و آل محمد برحمتک یا ارحم الراحمین ۔

بلتستان کے بہادر سپوت، فرض شناس اور باکردار آفیسر شہید ڈی ایس پی بہادر علی کی نمازِ جنازہ مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو م...
07/02/2026

بلتستان کے بہادر سپوت، فرض شناس اور باکردار آفیسر شہید ڈی ایس پی بہادر علی کی نمازِ جنازہ مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو میں صدر انجمن امامیہ بلتستان کے صدر آغا باقر الحسینی کی اقتداء میں ادا کر دی گئی ۔
جنازے میں علماء کرام ۔سرکردہ گان اور مومنین کی کثیرتعداد نے شرکت کی ۔
جنازے میں شریک ہزاروں اشکبار چہروں نے گواہی دی کہ یہ صرف ایک سرکاری افسر نہیں بلکہ ایک ہردلعزیز انسان، ایک بیٹا، ایک بھائی اور قوم کا محافظ تھا جسے آج پورے بلتستان نے اپنے آنسوؤں کے ساتھ رخصت کیا۔
یہ منظر ہر دل کو چیر دینے والا تھا، جب ایک باپ نے صبر و استقامت کی وہ مثال قائم کی جو لفظوں میں بیان نہیں ہو سکتی۔ واقعی شہید کے والد عزم، حوصلے اور ایمان کی بلند ترین مثال ہیں۔
اے اللہ۔۔ شہید ڈی ایس پی بہادر علی کے درجات بلند فرما، انہیں چہاردہ معصومین علیہم السلام کے ساتھ محشور فرما، لواحقین خصوصاً والدین کو صبرِ جمیل عطا فرما اور ہمیں اس قربانی کی لاج رکھنے کی توفیق دے۔ آمین🤲

شریکِ غم : دستہ حسینیہؑ رگیایول سکردو

اسلام آباد ترلائی  امام بارگاہ میں ہونے والا بم دھماکہ نہایت دردناک اور قابلِ مذمت ہے ہم اس افسوسناک واقعے کی بھرپور الف...
07/02/2026

اسلام آباد ترلائی امام بارگاہ میں ہونے والا بم دھماکہ نہایت دردناک اور قابلِ مذمت ہے ہم اس افسوسناک واقعے کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور حکومتِ وقت و اعلیٰ سیکیورٹی اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ دہشت گردوں کو جلد از جلد گرفتار کر کے کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے
بم دھماکے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین سے دلی اظہارِ تعزیت کرتے ہیں خصوصاً گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے بہادر اور فرض شناس ڈی ایس پی شہید بہادر علی اور شگر تسر سے تعلق رکھنے والے شہید زیشان علی و دیگر کے اہلِ خانہ سے خصوصی تعزیت پیش کرتے ہیں
اللہ تعالیٰ بم دھماکے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کو جلد شفائے کاملہ عطا فرمائے اور تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔آمین
شریک غم : دستہ حسینیہؑ رگیایول سکردو

06/02/2026

مجلس ترحیم:۔
پہلی برسی شہید علی کاظم خواجہ، شہید سید جان علی رضوی، شہید زین ترابی، شہید ندیم خواجہ
خصوصی شرکت و خطابت علامہ سید عارف حسین کاظمی
نوحہ خوانی : شیخ نزیر انصاری

05/02/2026

مجلس ترحیم:۔
پہلی برسی شہید علی کاظم خواجہ، شہید سید جان علی رضوی، شہید زین ترابی، شہید ندیم خواجہ
خصوصی شرکت و خطابت علامہ سید عارف حسین کاظمی

05/02/2026

مجلس ترحیم:۔
پہلی برسی شہید علی کاظم خواجہ، شہید سید جان علی رضوی، شہید زین ترابی، شہید ندیم خواجہ
خصوصی شرکت و خطابت علامہ سید عارف حسین کاظمی

Address

Gayool Youltar
Skardu
16100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dasta Hussainia Rgiayul دستہ حسینیہؑ رگیایول سکردو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share