Baltistan Students Federation - BSF Markaz

Baltistan Students Federation - BSF Markaz BSF was established in 1986 in Karachi by balti students.Primarily its aims and objectives is to pro

مرکزی صدر بی ایس ایف احتشام شگری، صدر بی ایس ایف پنجاب ڈویژن عون بلتی اور صدر بی ایس ایف گلگت بلتستان ڈویژن تطہیر تاج کے...
04/11/2025

مرکزی صدر بی ایس ایف احتشام شگری، صدر بی ایس ایف پنجاب ڈویژن عون بلتی اور صدر بی ایس ایف گلگت بلتستان ڈویژن تطہیر تاج کے درمیان ایک اہم ملاقات منعقد ہوئی۔
اس بیٹھک میں بی ایس ایف کی تنظیمی حکمتِ عملی، آئندہ کے منصوبوں اور تنظیم کو مزید فعال اور مؤثر بنانے کے اقدامات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ قیادت نے اس بات پر اتفاق کیا کہ نوجوانوں کو ایک مضبوط اور بامقصد پلیٹ فارم فراہم کرنے کے لیے بی ایس ایف کو ملکی و علاقائی سطح پر مزید منظم اور فعال کردار ادا کرنا ہوگا۔

*بی ایس ایف مرکزی نشرو اشاعت*

27/04/2025
24/12/2024

#روندو
ٹنلز بناؤ مہم کے حوالے سے بلتستان سٹوڈنٹس فیڈریشن کے آئی یو یونٹ کا گلگت تا سکردو پیدل مارچ کے جوانان روندو پہنچتے ہی استقبال کے لیے عوام کا سمندر آمڈ آیا۔

23/12/2024

پیدل مارچ
گلگت ٹو سکردو
ٹنلز بناؤ مہم

شب تاریک سے کہہ دو ٹھکانہ کر لے
ہم نئے عزم کے ساتھ سحر رکھیں گے

بلتستان سٹوڈنٹس فیڈریشن کے آئی یونٹ کے جوان گلگت سے سکردو پیدل مارچ کررہے ہیں اور ابھی ستک نالہ پہنچ کے ہوٹل میں سٹے کیا ہے کل صبح انشاء اللہ سکردو کے لیے نکلیں گے۔
بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن

21/12/2024

#گلگت
بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے "ٹنلز بناو زندگی بچاو" احتجاجی واک کا آغاز کر دیا گیا ہے آپ تمام غیور عوام اس احتجاجی اور پرامن واک میں شرکت کر کے دھرتی ماں کے سپوتوں کا ساتھ دیں شکریہ۔
بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن
Baltistan Students Federation - BSF Markaz

 #گلگتبلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے "ٹنلز بناو زندگی بچاو" احتجاجی واک کا آغاز کر دیا گیا ہے آپ تمام غیور عوام اس ...
21/12/2024

#گلگت
بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے "ٹنلز بناو زندگی بچاو" احتجاجی واک کا آغاز کر دیا گیا ہے آپ تمام غیور عوام اس احتجاجی اور پرامن واک میں شرکت کر کے دھرتی ماں کے سپوتوں کا ساتھ دیں شکریہ۔
بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن

20/09/2024

بلتستان سٹوڈنٹس فیڈریشن مرکزی صدر کی حلف برداری پروگرام کی شب 2024
کراچی میں مقیم مختلف یونیورسٹیوں میں پڑھنے والے بلتستان کے جوانان انجوائے کرتے ہوئے۔
2nd Video

16/09/2024

بلتستان سٹوڈنٹس فیڈریشن مرکزی صدر کی حلف برداری پروگرام کی شب 2024
کراچی میں مقیم مختلف یونیورسٹیوں میں پڑھنے والے بلتستان کے جوانان انجوائے کرتے ہوئے۔

02/05/2024

😤👎

آہ عبدالحمید بلتی !😥
31/03/2024

آہ عبدالحمید بلتی !😥

انالللہ وانا الیہ راجعون بانی بلتستان سٹوڈنٹس فیڈریشن و بلتی ادب و ثقافت کی پہچان عبداللہ کریم  انتقال کر گئے پروردگار م...
08/03/2024

انالللہ وانا الیہ راجعون

بانی بلتستان سٹوڈنٹس فیڈریشن و بلتی ادب و ثقافت کی پہچان عبداللہ کریم انتقال کر گئے پروردگار مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔

Address

Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baltistan Students Federation - BSF Markaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Baltistan Students Federation - BSF Markaz:

Share