25/03/2025
ویلینٹرز کا راشن پیکنگ میں اپنی خدمات پیش کرنے پر ہم فاونڈیشن کے اراکین دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور یقیناً اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈالنے ہر اللہ پاک آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے گا۔۔
نوٹ:- ہم نے مستحقین کو راشن رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں انکے گھروں تک پہنچا دیا تھا اور اس میں انکی عزت النفس کا بھرپور خیال کرتے ہوئے رات کو انکے دہلیز پر پہنچا دیا تھا اور یہی سلسلہ گزشتہ چھے سالوں سے جاری و ساری ہے اور اللہ پاک کی مدد سے یہ سلسلہ آگے بھی جاری رہے گا۔ انشاءاللہ عزوجل