Fans of Raja Nasir Ali Khan

Contact the organization

Fans of Raja Nasir Ali Khan Raja Nasir Ali Khan Maqpon Fans and Supporters page.

we are:
lovers of Raja Nasir Ali Khan
supportors of Raja Nasir Ali Khan
Fans of Raja Nasir Ali Khan
People of Roundu Baltistan, Pakistan

Raja Nasir Ali Khan Apne photo ke sath unke khushiyon mein shamil salamat rahe
22/09/2026

Raja Nasir Ali Khan Apne photo ke sath unke khushiyon mein shamil salamat rahe

congratulations fans 🎉🎉🥳👏  ✌️😍🇱🇾🙋💯
22/09/2026

congratulations fans 🎉🎉🥳👏

✌️😍🇱🇾🙋💯


روندو۔صوبائی وزیر جنگلات،جنگلی حیات و ماحولیات گلگت بلتستان جناب راجہ ناصر علی خان صاحب نے اسسٹنٹ کمشنر روندو، ایس ڈی او...
19/09/2026

روندو۔
صوبائی وزیر جنگلات،جنگلی حیات و ماحولیات گلگت بلتستان جناب راجہ ناصر علی خان صاحب نے اسسٹنٹ کمشنر روندو، ایس ڈی او سی اینڈ ڈبلیو، ایس ڈی او واٹر اینڈ پاور، پی ایم ایل جی آر ڈی اور ایس ڈی او ایل جی آر ڈی کے ہمراہ داسو میں لینڈ کریپنگ سے متاثرہ علاقے کا تفصیلی دورہ کیا اور متاثرہ آبادی کو درپیش مسائل کا موقع پر جائزہ لیا۔

متعلقہ افسران نے صوبائی وزیر کو لینڈ کریپنگ کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال، متاثرہ خاندانوں اور بنیادی انفراسٹرکچر کو درپیش مشکلات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔

راجہ ناصر علی خان صاحب نے متاثرہ خاندانوں کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے متعلقہ محکموں کو فوری ریلیف اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات کی ہدایات جاری کیں۔

محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کو متاثرہ آبادی تک آمدورفت یقینی بنانے کے لیے لنک روڈ کا فوری سروے کرکے تخمینہ تیار کرنے کی ہدایت۔
ایس ڈی او واٹر اینڈ پاور کو بجلی کے پولز کی تنصیب اور دیگر ضروری کاموں کا سروے و اسسمنٹ مکمل کرکے تخمینہ جمع کرانے کی ہدایت۔
پی ایم ایل جی آر ڈی اور ایس ڈی او ایل جی آر ڈی کو متاثرہ آبادی کے لیے پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے حوالے سے فوری سروے، اسسمنٹ اور تخمینہ تیار کرنے کی ہدایات۔

صوبائی وزیر نے واضح کیا کہ متاثرہ خاندانوں کا تحفظ، بحالی اور بنیادی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔ متعلقہ محکمے باہمی رابطے کے ساتھ سروے اور اسسمنٹ کا عمل بلاوجہ تاخیر کے بغیر مکمل کریں تاکہ متاثرین کی بحالی کے لیے عملی اقدامات جلد از جلد شروع کیے جا سکیں۔

#ایڈمن

19/09/2026

With Fans of Raja Nasir Ali Khan – I just made it onto their weekly engagement list by being one of their top engagers!

برادر راجہ اعظم خان مَقپون صاحب کو وزیر جنگلات و جنگلی حیات گلگت بلتستان کے پی آر او (Public Relations Officer) مقرر ہون...
18/09/2026

برادر راجہ اعظم خان مَقپون صاحب کو وزیر جنگلات و جنگلی حیات گلگت بلتستان کے پی آر او (Public Relations Officer) مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ 🌹

اللہ تعالیٰ انہیں اس اہم ذمہ داری کو احسن انداز میں نبھانے اور عوامی خدمت کے لیے مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ نیک خواہشات کے ساتھ۔ 🤝

بہت بہت مبارک ہو! 🎉

China 🌄our youth beautiful Group photo with Minister Raja Nasir Ali khan in China. stay tuned 👌🌞♥️
13/09/2026

China 🌄
our youth beautiful Group photo with Minister Raja Nasir Ali khan in China. stay tuned 👌🌞♥️

10/09/2026

well done Roundu team 👌🎉💯
Well done raja ahshiq

10/09/2026


raja Mansoor Ali khan l❤️❤️❤️🤲

Address

Roundu
Lahore
16160

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fans of Raja Nasir Ali Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Fans of Raja Nasir Ali Khan:

Shortcuts

Share