05/03/2026
یونیورسٹی آف لاہور- ریلیف پروگرام کے تحت گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول پرتوک میں جماعت نہم سائنس (گروپس بائیولوجی اور کمپیوٹر سائنس) کے لیے داخلے جاری ہیں۔ داخلہ لینے کے خواہشمند طلبہ و طالبات سے درخواست ہے کہ سکول انتظامیہ سے فوراً رابطہ کریں۔