18/08/2026
میراج فاطمہ بنت محمد عباس (گونپہ الڈینگ) نے اپنی غیر معمولی محنت اور قابلیت کی بنیاد پر پاکستان کے مایہ ناز تعلیمی ادارے لمس (LUMS) میں مینجمنٹ سائنسز (Management Sciences) کے شعبے میں فُل اسکالرشپ (Full Scholarship) پر داخلہ حاصل کر لیا ہے۔
یہ نہ صرف ان کے والدین اور خاندان کے لیے اعزاز کی بات ہے، بلکہ پورے علاقے کے نوجوانوں کے لیے ایک بہترین مثال ہے۔
🌹 ہم میراج فاطمہ اور ان کے تمام اہل خانہ کو اس عظیم کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ 🌹🤲