20/03/2026
نوجوانانِ یرکھور کی طرف سے 29 رمضان المبارک بروز جمعرات کو شہید رہبرِ عزیز آیتہ اللہ العظمی سید علی الحسینی خامنائی اور ان کے ساتھی شہدا اور کتپناہ کے بزرگ عالم دین حجتہ الاسلام شیخ محمد حسین ناصری مرحوم و دیگر مرحومین کے ایثال کے لئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا. اللہ پاک تمام شہدا و مرحومین کے درجات بلند فرمائیں اور شہدائے کربلا کے ساتھ محشور فرمائیں . آمین یا رب العالمین.