Gilgit Baltistan Tourist Guide

Gilgit Baltistan Tourist Guide In this group you can share all updates related to Province Gilgit Baltistan and explore the natural senario of this beautiful areas.

Save the beauty of the valley in your cameras and share others too through this group.

فیڈرل بورڈ کے رزلٹ کے مطابق کیڈٹ کالج پہلے جبکہ کیرئیر گائڈ نس پبلک سکول دوسرے نمبر پر۔۔۔ سکردو سے کوئی گورنمنٹ سکول اس ...
18/07/2025

فیڈرل بورڈ کے رزلٹ کے مطابق کیڈٹ کالج پہلے جبکہ کیرئیر گائڈ نس پبلک سکول دوسرے نمبر پر۔۔۔ سکردو سے کوئی گورنمنٹ سکول اس لسٹ میں شامل نہیں۔۔۔۔

*پاکستان دنیا کےان 10 ملکوں میں سر فہرست ہے جن کا موسم تیزی سے تبدیل ہو رہا**پچھلے 12 سالوں میں پاکستان کا  ٹمپریچر 4 ڈگ...
07/07/2024

*پاکستان دنیا کےان 10 ملکوں میں سر فہرست ہے جن کا موسم تیزی سے تبدیل ہو رہا*

*پچھلے 12 سالوں میں پاکستان کا ٹمپریچر 4 ڈگری بڑھ گیا ہے جو پچھلے 50 سالوں میں 3 فیصد بڑھا تھا*

*اسکا واحد حل درخت اور پودے لگانا*

*اپنے گھر کے ہر خالی حصہ میں اپنی گلی میں اپنے محلہ میں اپنی کالونی میں سڑک کے کنارے جہاں جگہ ملے وہاں درخت اور پودے لگائیں کوشش کریں درخت اور پودے پھل دار ہوں تاکہ انسانی رزق میں اضافہ ہو*

*اس وقت انسانی زندگی کی بقاءصرف درخت اور پودے لگانے میں ہے*🌲🌲

*پاکستان میں علماء کرام ۔سیاست دان ۔سوشل ورکر اور معاشرہ کے تمام وہ طبقات کو عوام کے رول ماڈل ہیں وہ درخت اور پودے لگانے کی مہم کو پر موٹ کریں*🌲🌳

*اگر ہم نے آج درخت اور پودے کی اہمیت نہ سمجھیں تو اب اگلی نسل کی بات نہیں بلکہ اگلے سال ہی ہم سب کو اس سے زیادہ گرم موسم کا سامنا کرنا پڑے گا*




Gilgit baltistan
29/02/2024

Gilgit baltistan

Gilgit Baltistan
27/02/2024

Gilgit Baltistan




ماشاءاللہ ضرور لکھیں۔۔۔۔
13/02/2024

ماشاءاللہ ضرور لکھیں۔۔۔۔

Unity is power
30/01/2024

Unity is power

چلو چلو گلگت چلو مہم زور پکڑ چکا۔ 33 دنوں سے عوام سراپا احتجاج۔ کوئی سننے والا نہیں۔۔۔۔۔۔
28/01/2024

چلو چلو گلگت چلو مہم زور پکڑ چکا۔ 33 دنوں سے عوام سراپا احتجاج۔
کوئی سننے والا نہیں۔۔۔۔۔۔

Now Condition of Gilgit Baltistan1 شعر یا ایک جملہ ضرور لکھیں۔۔۔ اس صورت حال پہ
26/01/2024

Now Condition of Gilgit Baltistan
1 شعر یا ایک جملہ ضرور لکھیں۔۔۔ اس صورت حال پہ

سکردو میں سردی کی شدت میں اضافہ۔۔۔۔پانی اپنی جگہ  جم گیا
23/01/2024

سکردو میں سردی کی شدت میں اضافہ۔۔۔۔
پانی اپنی جگہ جم گیا

Happy independence Day
01/11/2023

Happy independence Day

مدرسی حفاظ القرآن سکردو کے حفاظ کرام کا خوبصورت انداز میں عربی تواشی (سلام) ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔۔۔   👇🏿👇🏾👇
08/10/2023

مدرسی حفاظ القرآن سکردو کے حفاظ کرام کا خوبصورت انداز میں عربی تواشی (سلام) ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔۔۔ 👇🏿👇🏾👇

Address

Balti Grong, Broq Grong, Shurdas, Karaldo, Kharbu
Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit Baltistan Tourist Guide posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Gilgit Baltistan Tourist Guide:

Share