29/04/2025
شکر الحمداللہ
رنگ یول فارمر کوآپریٹیو سوسائٹی شگری کلان کی اچھی کاکردگی کی بنیاد پر أج ETI GB اورGBRSP کے درمیان OMF پروجیکٹ کا معاہدہ ہوا سوسائٹی ہذا کی طرف سے صدر عباس رحیم صاحب دستخط کر رہے ہیں