Sunni Tehreek Mirpurkhas

Sunni Tehreek Mirpurkhas Sunni Tehreek Mirpurkhas

15/06/2025

18 ذوالحج یــوم شــہـادت

داماد رسول، خلیفہ ثالث، کاتب وحی، پیکر شرم و حیا، ذوالنورین، امیر المومنین حضرت سـیـدنـا عثـمـان غـنـی رضی اللّٰه تعالیٰ عنہ




07/06/2025

عالم اسلام کو عید الاضحی مبارک ہو۔





28/05/2025

پہلی اسلامی ایٹمی قوت
پاکستان زندہ باد

جاری کردہ: مـرکـزی سـوشـل مـیـڈیـا آفـیـشـل
مرکز اہلسنت: انٹرنیشنل سیکرٹریٹ پـــاکـــســـتـــان ســـنـــی تـــحــریـــک





26/05/2025

میرپورخاص: پاکستان سنی تحریک کے مرکزی رہنما محمد شہزاد قادری دورہ سندھ کے موقع پر میرپورخاص کے ذمہ داران کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں،

اجلاس میں تنظیمی کام کو فعال کرنے کے حوالے سے اہم مشاورت،

اس موقع مرکزی رہنما مولانا نور احمد قاسمی، رکن مرکزی رابطہ کمیٹی محمد التماس صابر قادری، صوبائی جنرل سیکریٹری مولانا خالد حسن عطاری، صوبائی رہنما قاضی فیضان قادری، نوابشاہ ڈویژن کے صدر قاری ایاض نقشبندی، ضلعی صدر فہیم قریشی، سینئر ذمہ دار حیدرآباد سید ساجد کاظمی ودیگر ذمہ داران موجود ہیں۔

جاری کردہ: مـرکـزی سـوشـل مـیـڈیـا آفـیـشـل
مرکز اہلسنت: انٹرنیشنل سیکرٹریٹ پـــاکـــســـتـــان ســـنـــی تـــحــریـــک




18/05/2025

18مئی
یوم شہادت
امیر شہداء اہلسنت
بانی و قائد سنی تحریک
محمد سلیم قادری شہید رحمۃ اللّٰہ علیہ

زیادہ سے زیادہ ایصال ثواب کریں۔








16/05/2025

یوم تشکر
ما بعد فتحِ معرکۂ حق

06/04/2025

اے اللّٰه غزہ کے مظلوموں کی مدد فرما۔





میرپورخاص: سرہندی ہاؤس پر تحریک لبییڪ پاکستان جنوبی سندھ کے امیر پیرآغآعمرجآن سرہندی سے صوبائی رہنما پاکستان سنی تحریک ق...
25/03/2025

میرپورخاص: سرہندی ہاؤس پر تحریک لبییڪ پاکستان جنوبی سندھ کے امیر پیرآغآعمرجآن سرہندی سے صوبائی رہنما پاکستان سنی تحریک قاضی محمد فیضان قادری، ضلعی صدر فہیم قریشی، ضلعی رکن سہیل نظامی، محمد علی آرائیں، سوشل میڈیا کے انیس شیخ اور دیگر کی ملاقات۔ پیر صاحب سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی اور ملکی عدم استحکام خصوصََا عمرکوٹ کی موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔


23/03/2025

23 مارچ
پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کیلئے تجدید عہد وفا کا دن ہے
سربراہ پاکستان سنی تحریک
علامہ محمد شاداب رضا نقشبندی





18/03/2025

17 رمضان المبارک یــومِ غــزوہ بــدر

جاری کردہ: مـرکـزی سـوشـل مـیـڈیـا آفـیـشـل
مرکز اہلسنت: انٹرنیشنل سیکرٹریٹ پـــاکـــســـتـــان ســـنـــی تـــحــریـــک




15/03/2025

یوم + تحفظ + ناموس + رسالت کے حوالہ سے سربراہ سنی تحریک محمد عباس قادری شہید کا عوام کے نام پیغام اور حکومت پاکستان سے مطالبہ

Address

Mirpurkhas Sindh
Sindh
QAZIFAIZANQADRI

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sunni Tehreek Mirpurkhas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share