Universal Tibbi Foundation UTF

Universal Tibbi Foundation UTF WELFARE AND DEVELOPMENT TIBB AND TABBIB

07/05/2023

قمبر رپورٹ
ہمدرد کا انقلابی قدم اندرونی سندہ میں پہلی مرتبہ قمبر علی خان میں ہمدرد مطب کا قیام افتتاح قرآنِ شريف ختمہ، خیرات فی سبیل اللہ دعا خیر سے ہوا
جس میں ہمدرد یونیورسٹی کے ماہر پروفیسرز کی جڑی بوٹیوں پر ریسرچ /تحقیق کے بعد ماہر اطباء کے زیر نگرانی ہمدرد لیبارٹری میں تیار شدہ یونانی طبی ادویات حکومت پاکستان اور حکومت سندھ سے رجسٹرڈ شدہ ماہر اطباء کی زیر نگرانی تمام بیماریوں کے جڑ سے خاتمہ علاج کے لئے بہت بڑا اور اہم قدم پروفیسر حکیم غلام صديق برڑو گولڈ مڈلسٹ فزیشن، ماہر امراض اسپیشلسٹ آف یونانی میڈیسن مریضوں کا مفت معائنہ کر کے ادویات تجویز کرینگے اور خواتین کے طبی معائنہ کے لیے ماہر طبیبہ کی خدمات موجود ہیں ہمدرد کے بانی شھید پاکستان حکیم محمد سعید اور پروفیسر حکیم عبدالحنان کی روایت مطابق مریض سے کوئی فیس نہیں لی جاتی ہے

12/11/2022
🌹🌿🌷☘️💐🍀🌺          بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم  *السَّلاَمُ و عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه* *اے میرے ربّ العال...
12/11/2022

🌹🌿🌷☘️💐🍀🌺 بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم *السَّلاَمُ و عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه* *اے میرے ربّ العالمین، اے الله! تو ہمیں تنہا اور اکیلا مت چھوڑنا اور بیشک توسب وارثوں سے بڑھ کر وارث ہے. نیکیاں اور دعائیں فنا نہیں ہوتیں. یہ نسل در نسل ساتھ چلتی ہیں اور نہ صرف ہمیں بلکہ ہماری نسلوں کو بھی اپنی حفاظت میں لئے رکھتی ہیں. اس لیے نیکیوں اور دعاؤں کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے. الله پاک ہم سب کو اور ہمارے پیاروں کو کبھی غم، دکھ، پریشانی اور بیماری میں مبتلا نہ کرے۔ دنیا و آخرت کی تمام آزمائشوں میں سرخرو فرماۓ.* *آمین یا رب العالمین* صبح بخیر 🌹🌿🌷☘️💐🍀🌺 * HAKEEMGHULAMSIDDIQUE BURIRO

30/07/2022
UNIVERSAL TIBBI FOUNDATION SINDH PAKISTAN 🇵🇰
24/07/2022

UNIVERSAL TIBBI FOUNDATION SINDH PAKISTAN 🇵🇰

23/04/2022
23/04/2022

Address

HEAD OFFICE, BURIRA HOUSE, BURIRA COLONY, KAMBER
Sindh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Universal Tibbi Foundation UTF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share