Shia TV official

Shia TV official Shia TV information, Quotation , Manqabats , Majlis , Noha .

ہائے آج آخری روزہ ہے جوامام علی ؑ آپ کے گھرافطار کریںگے بی بی اُم کلثومؑ!!محتا ج دعا:ذ
29/03/2024

ہائے آج آخری روزہ ہے جو
امام علی ؑ آپ کے گھرافطار کریں
گے بی بی اُم کلثومؑ!!
محتا ج دعا:ذ

تاریخ گواہ ہے کہ پورے جہاں میںواحد حکومت علی (ع) کی تھی جس میںکوئی بھی بشر رات کو بھوکا نہیں سویا!!محتا ج دعا:
29/03/2024

تاریخ گواہ ہے کہ پورے جہاں میں
واحد حکومت علی (ع) کی تھی جس میں
کوئی بھی بشر رات کو بھوکا نہیں سویا!!
محتا ج دعا:

تمام لوگوں کی اطلاع دی جاتی ہےایام شہادت امام علیؑ کا آغاز ہوا جاتا ہے عید کیشاپنگ کچھ دنوں کے لیے بند کردیںمحتا ج دعا ...
29/03/2024

تمام لوگوں کی اطلاع دی جاتی ہے
ایام شہادت امام علیؑ کا آغاز ہوا جاتا ہے عید کی
شاپنگ کچھ دنوں کے لیے بند کردیں
محتا ج دعا

29/03/2024
امیرالمومنین مولا علیؑ نے اپنا چہرہ پانیمیں دیکھا رو کے خود سے فرمانے لگے‏"اے علیؑ! تمہیں دُنیا سمجھ نہ پائی"!محتا ج دعا...
28/03/2024

امیرالمومنین مولا علیؑ نے اپنا چہرہ پانی
میں دیکھا رو کے خود سے فرمانے لگے
‏"اے علیؑ! تمہیں دُنیا سمجھ نہ پائی"!
محتا ج دعا:
Official

یااللہ شب جمعہ! تجھے واسطہ امام علی علیہ السلامکا ہماری تمام حاجات پوری فرما دے اور جملہ مشکلات و پریشانیوں کا حل فرما د...
28/03/2024

یااللہ شب جمعہ! تجھے واسطہ امام علی علیہ السلام
کا ہماری تمام حاجات پوری فرما دے اور جملہ
مشکلات و پریشانیوں کا حل فرما دےآمین!
محتاج دعا :
Official

پھیل رہا ہے ہواؤں میں غم و سوز کاسماںعباسؑ،حسنؑ و حسینؑ کے باباؑ کیشہادت قریب ہے۔۔!!
28/03/2024

پھیل رہا ہے ہواؤں میں غم و سوز کا
سماںعباسؑ،حسنؑ و حسینؑ کے باباؑ کی
شہادت قریب ہے۔۔!!

17 رمضان خطبہ امام علی ؑ !"پوچھو ،پوچھو قبل از کہ مجھے کھودومحتا ج دعا:
28/03/2024

17 رمضان خطبہ امام علی ؑ !
"پوچھو ،پوچھو قبل از کہ مجھے کھودو
محتا ج دعا:

رات میں چپکے سے یتیم بچوں کو کھانا کھلانےوالا علیؑ دنیا سے رخصت ہو نے والا ہے!!محتا ج دعا:ذاکرہ عظمیٰ جعفری
28/03/2024

رات میں چپکے سے یتیم بچوں کو کھانا
کھلانےوالا علیؑ دنیا سے رخصت
ہو نے والا ہے!!
محتا ج دعا:ذاکرہ عظمیٰ جعفری

Shia TV Official
28/03/2024

Shia TV Official

قسمت بھی خدیجہ ؑکی زمانے سے بھلی ہےبس ایک ہی داماد ہے اور وہ بھی علی ؑہےمحتاج دعا:  official
21/03/2024

قسمت بھی خدیجہ ؑکی زمانے سے بھلی ہے
بس ایک ہی داماد ہے اور وہ بھی علی ؑہے
محتاج دعا:
official

Address

Hyderabad Lines
Sindh

Telephone

+923480807088

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shia TV official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share