Ahsan Volunteer Page

Ahsan Volunteer Page Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ahsan Volunteer Page, Nonprofit Organization, District Dadu Sindh, Dadu Sindh.

https://youtube.com/?si=4Y6g1_EuzLEoC1QD
WhatsApp
00923337062597
السلام علیکم آپ مخیر حضرات بھائیوں اور بہنوں کے دیئے ہوئے صدقہ خیرات زکوٰۃ عطیہ فطرانہ سے غریب، معذور، بیمار،بیواہ اور یتیموں کی خدمت کی جاتی ہے۔۔
ہمارے ساتھ تعاون فرمائیں

السلام علیکم بھائیوں اور بہنوں الحمدللہ خالد لودھی فائونڈیشن حضرو کے پلیٹ فارم سے اسپین سے ہمارے بھائی شعبان محمد صاحب ک...
11/10/2026

السلام علیکم بھائیوں اور بہنوں الحمدللہ خالد لودھی فائونڈیشن حضرو کے پلیٹ فارم سے اسپین سے ہمارے بھائی شعبان محمد صاحب کی جانب سے ہمارے ساتھ 20,000 روپے کا تعاون فرمایا گیا الحمدللہ بھائی کے اس تعاون سے 4 غريب حقدار مستحق خاندانوں میں کیش کی مد میں مدد کی گئی ہے اللّٰہ تعالیٰ ہمارے بھائی شعبان محمد صاحب کا تعاون اپنی بارگاہ الٰہی میں قبول فرمائے آمین ثم آمین بڑی مہربانی شکریہ جزاک اللّٰہ خیر

11/10/2026

ماہانہ کفالت پروگرام

السلام علیکم بھائیوں اور بہنوں الحمدللہ خالد لودھی فائونڈیشن حضرو کے پلیٹ فارم سے اللّٰہ تعالیٰ کے ایک پیارے بندے نے چاچا قربان تھیم کی کفالت اُٹھاتے ہوئے اس فیملی کیلئے مہینے کا راشن اور چاچا کی دوائیوں کے خرچ کیلئے مالی امداد بھیجتے ہیں الحمدللہ اس مہینے *اکتوبر* کا راشن اور دوائیوں کا خرچ چاچا کی فیملی تک پہنچا دیا گیا ہے
اللّٰہ تعالیٰ اپنے اس پیارے بندے کی یہ افضل نیکی اپنی بارگاہ الٰہی میں قبول فرمائے آمین ثم آمین
بڑی مہربانی شکریہ جزاک اللہ خیرا

11/10/2026

السلام علیکم بھائیوں اور بہنوں الحمدللہ خالد لودھی فائونڈیشن حضرو کے پلیٹ فارم سے یوکے سے ہمارے بھائی خالد خان لودھی صاحب اور ہمارے بھائی کی بیٹی کی جانب سے صوبہ سندھ کے ایک پسماندہ گاؤں کی 6 غریب مستحق فیملیز میں 3 ہفتوں کا راشن تقسیم کیا گیا ہے اللّٰہ تعالیٰ ہمارے بھائی اور ہماری بہن کی یہ افضل نیکی اپنی بارگاہ الٰہی میں قبول فرمائے آمین ثم آمین
بڑی مہربانی شکریہ جزاک اللّٰہ خیر

11/10/2026

ماہانہ کفالت پروگرام

السلام علیکم بھائیوں اور بہنوں الحمدللہ خالد لودھی فائونڈیشن حضرو کے پلیٹ فارم سے یوکے سے ہماری بہن ریحانہ کوثر اور بہن نیلم کوثر کی جانب سے مزدور بھائی عجیب خان کی کفالت اٹھائی ہوئی ہے یہ بھائی مزدوری اور کاشتکاری کرتے تھے اچانک ایک پراسرار بیماری میں مبتلا ہوئے اس کے بعد ٹانگوں کی معذوری ہو گئی یوکے سے ہماری بہنیں اس بھائی کے دوائیوں کے خرچ اور گھر کے راشن کیلئے ماہانہ تعاون کرتی ہیں
الحمدللہ بہنیں ہر مہینے اپنی جانب سے بھائی کے بچوں کیلئے مہینے کا راشن اور دوائیوں کے خرچ کیلئے مالی امداد بھیجتی رہتی ہیں الحمدللہ اس مہینے *اکتوبر* میں بھی ہماری بہنوں کی جانب سے بھائی کی مدد کیلئے راشن اور کیش مالی امداد بھیجی گئی ہے آج یہ امداد بھائی تک پہنچا دی گئی ہے اللّٰہ تعالیٰ ہماری بہنوں کی یہ افضل نیکی اپنی بارگاہ الٰہی میں قبول فرمائے آمین ثم آمین
بڑی مہربانی شکریہ جزاک اللہ خیرا

11/10/2026

ماہانہ کفالت پروگرام

السلام علیکم بھائیوں اور بہنوں الحمدللہ خالد لودھی فائونڈیشن حضرو کے پلیٹ فارم سے یوکے سے ہماری بہن ریحانہ کوثر، بہن رفتاز بہن طاہرہ بیبی، مہوش، ہیرا، نازش ، بہن نیلم کوثر اور بھائی نعمان نے مرحوم چاچا بخش علی کی ذہنی معذور بیٹی کی ماہانہ کفالت اٹھائی ہوئی ہے ۔
الحمدللہ ہماری بہنیں اور بھائی ہر مہینے اس فیملی کیلئے مہینے کا راشن اور ذہنی معذور بہن کی دوائیوں کے خرچ کیلئے تعاون کرتے ہیں الحمدللہ ہماری بہنوں اور بھائیوں نے اس فیملی کیلئے مہینے *اکتوبر مہینے* کا راشن اور دوائیوں کیلئے رقم بھیجی ہے وہ رقم اور راشن آج مرحوم چاچا بخش علی کی ذہنی معذور بیٹی کو سنبھالنے والی بہن کو پہنچا دی گئی ہے
اللہ تعالیٰ ہماری بہنوں اور بھائیوں کی یہ افضل نیکی اپنی بارگاہ الٰہی میں قبول فرمائے آمین ثم آمین
بڑی مہربانی شکریہ جزاک اللہ خیرا

11/10/2026

مسجد زیر تعمیر

السلام علیکم بھائیوں اور بہنوں الحمدللہ خالد لودھی فائونڈیشن حضرو کے پلیٹ فارم سے یوکے سے ہمارے بھائی نزاقت خان صاحب اور بھائی کی پوری فیملی کی جانب سے صوبہ سندھ کے ایک پسماندہ گاؤں میں مسجد تعمیر کرنے کیلئے ہمارے ساتھ تعاون فرمایا گیا الحمدللہ بھائی کی جانب سے مسجد کا کام زیر تعمیر ہے اللّٰہ تعالیٰ ہمارے بھائی اور بھائی کی پوری فیملی کیلئے صدقہ جاریہ بنائے اللّٰہ تعالیٰ ہمارے بھائی کو اور بھائی کی فیملی کو خوش رکھے آباد رکھے آمین ثم آمین

11/10/2026

السلام علیکم بھائیوں اور بہنوں الحمدللہ خالد لودھی فائونڈیشن حضرو کے پلیٹ فارم سے ہانگ کانگ سے ہمارے ایک بھائی کی جانب سے ہر مہینے صدقے کی رقم کا تعاون کیا جاتا ہے الحمدللہ بھائی نے اس مہینے اکتوبر میں بھی صدقے کا تعاون فرمایا یہ صدقے کی رقم ایک غریب مستحق خاندان کو دی گئی ہے اللّٰہ تعالیٰ ہمارے بھائی کی یہ صدقے کی رقم اپنی بارگاہ الٰہی میں قبول فرمائے آمین ثم آمین
بڑی مہربانی شکریہ جزاک اللّٰہ خیر

05/10/2026

Address

District Dadu Sindh
Dadu Sindh

Telephone

+923337062597

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahsan Volunteer Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ahsan Volunteer Page:

Shortcuts

Share