Sheeraz Welfare Foundation Sibi Balochistan

Sheeraz Welfare Foundation Sibi Balochistan Free blood test, transfusion, treatment

🌹 شیراز ویلفیئر فاؤنڈیشن، سبی 🌹ڈائریکٹر ہیڈ کوارٹر سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ بلوچستان، جناب امجد جاوید لاشاری صاحب نے شیراز...
29/09/2026

🌹 شیراز ویلفیئر فاؤنڈیشن، سبی 🌹
ڈائریکٹر ہیڈ کوارٹر سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ بلوچستان، جناب امجد جاوید لاشاری صاحب نے شیراز ویلفیئر فاؤنڈیشن سبی کا افتتاح کیا۔
اسی موقع پر نیو سٹی لیبارٹری کراچی کے تعاون سے قائم کیے گئے 50 فیصد ڈسکاؤنٹ لیبارٹری ٹیسٹ کلیکشن سینٹر کا بھی افتتاح کیا گیا۔
اس فلاحی سہولت کا مقصد سبی کے غریب، مستحق اور ضرورت مند مریضوں کو لیبارٹری ٹیسٹ 50 فیصد رعایت پر فراہم کرنا ہے، تاکہ صحت کی بنیادی تشخیصی سہولیات عام لوگوں تک آسانی سے پہنچ سکیں۔
✨ اس موقع پر موجود معزز شخصیات:
چیئرمین: ڈاکٹر احمد نواز رئیسانی
صدر: ہدایت اللہ سیانچ
سید حکیم شاہ
طالب حسین سیانچ
وسیم اکرم مری صاحب
📍 پتہ: علی میڈیکل سینٹر، اللہ باد روڈ، نزد بس اڈہ، سب شیراز ویلفیئر فاؤنڈیشن سبی

شیراز  ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے مریض کو خون عطیہ کیا گیا۔2026..09..12
12/09/2026

شیراز ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے مریض کو خون عطیہ کیا گیا۔2026..09..12

شیراز ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے   فی سبیل اللہ بچوں کا  ختنہ کیا گیا 2026..08..30
30/08/2026

شیراز ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے فی سبیل اللہ بچوں کا ختنہ کیا گیا 2026..08..30

11/08/2026
شیراز  ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے مریض کو خون عطیہ کیا گیا۔2026..08..09
09/08/2026

شیراز ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے مریض کو خون عطیہ کیا گیا۔2026..08..09

شیراز  ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے مریض کو خون عطیہ کیا گیا۔2026..05..29.
29/05/2026

شیراز ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے مریض کو خون عطیہ کیا گیا۔2026..05..29.

شیراز  ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے مریض کو خون عطیہ کیا گیا۔2026..05..28 ...
28/05/2026

شیراز ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے مریض کو خون عطیہ کیا گیا۔2026..05..28 ...

شیراز ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے   فی سبیل اللہ بچوں کا  ختنہ کیا گیا 2026..05..18
18/05/2026

شیراز ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے فی سبیل اللہ بچوں کا ختنہ کیا گیا 2026..05..18

شیراز  ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے مریض کو خون عطیہ کیا گیا۔2026..05..15.
15/05/2026

شیراز ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے مریض کو خون عطیہ کیا گیا۔2026..05..15.

شیراز  ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے مریض کو خون عطیہ کیا گیا۔2026..05..12.
11/05/2026

شیراز ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے مریض کو خون عطیہ کیا گیا۔2026..05..12.

Address

ALLAH Abad Road Near Chamra Karkhana Sibi Balochistan
Sibi
82000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheeraz Welfare Foundation Sibi Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share