Esaar Islamic Foundation

Esaar Islamic Foundation تعلیم/صحت/شجر کاری/غریبوں کی مدد/غریب لوگوں کو روزگار کے مواقعے فراہم کرنا

30/05/2026

26/05/2026


23/05/2026



الحمدللہجاوید میڈیکل اللہ آباد روڈ سبی میں ایثار اسلامک فاؤنڈیشن  کی طرف سے تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بہادر بچوں کی سہ...
23/05/2026

الحمدللہ
جاوید میڈیکل اللہ آباد روڈ سبی میں ایثار اسلامک فاؤنڈیشن کی طرف سے تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بہادر بچوں کی سہولت اور آسانی کے لیے بلڈ بیگز اور کٹس تھیلیسیمیا کے مریض ابو بکر صاحب کے ہاتھوں غلام مرتضیٰ صاحب کے حوالے کی گئیں۔
انشاءاللہ یہاں ضرورت مند تھلیسیمیا کے مریضوں کو مفت بلڈ ٹرانسفیوژن کی سہولت دی جائے گی ہم تمام اہلِ خیر حضرات سے اپیل کرتے ہیں کہ اس انسانیت کے مشن میں ہمارا ساتھ دیں تعاون فرمائیں اور خدمتِ خلق کے اس کارِ خیر میں حصہ لے کر دکھی انسانیت کی مدد کا ذریعہ بنیں
جزاک اللہ

Address

Sibi Balochistan
Sibi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Esaar Islamic Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share