خدمت خلق غربی سٹی سیالکوٹ

خدمت خلق غربی سٹی سیالکوٹ A Welfare Trust|Social Organization|Comunity Development

مسلم میڈیکل مشن کی جانب سے نیا اسلامی سال 1448 ہجری مبارک🌙اللہ تعالیٰ اس نئے اسلامی سال کو پوری امتِ مسلمہ، بالخصوص غزہ ...
16/06/2026

مسلم میڈیکل مشن کی جانب سے نیا اسلامی سال 1448 ہجری مبارک🌙

اللہ تعالیٰ اس نئے اسلامی سال کو پوری امتِ مسلمہ، بالخصوص غزہ اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے لیے امن، خوشیوں، آسانیوں اور کامیابیوں کا پیغام بنائے۔ آمین

خدمت خلق غربی سٹی سیالکوٹ کی جانب سے آج یونین کونسل گوہد پور  میں ٹھنڈے میٹھے پانی کا سٹال لگایا گیا جس میں راہگیروں اور...
15/06/2026

خدمت خلق غربی سٹی سیالکوٹ کی جانب سے آج یونین کونسل گوہد پور میں ٹھنڈے میٹھے پانی کا سٹال لگایا گیا جس میں راہگیروں اور مسافروں کو ٹھنڈا میٹھا پانی پلایا گیا

محمد عمیر
جنرل سیکرٹری PMML غربی سٹی سیالکوٹ


خدمت خلق غربی سٹی سیالکوٹ کی جانب سے آج یونین کونسل گوہد پور  میں ٹھنڈے میٹھے پانی کا سٹال لگایا گیا جس میں راہگیروں اور...
11/06/2026

خدمت خلق غربی سٹی سیالکوٹ کی جانب سے آج یونین کونسل گوہد پور میں ٹھنڈے میٹھے پانی کا سٹال لگایا گیا جس میں راہگیروں اور مسافروں کو ٹھنڈا میٹھا پانی پلایا گیا*

رابطہ برائے تعاون
0306-8414790
محمد عمیر
جنرل سیکرٹری PMML غربی سٹی سیالکوٹ



10/06/2026

خدمت خلق غربی سٹی سیالکوٹ کی جانب سے آج یونین کونسل کوٹلی بہرام چوک میں ٹھنڈے میٹھے پانی کا سٹال لگایا گیا جس میں راہگیروں اور مسافروں کو ٹھنڈا میٹھا پانی پلایا گیا

رابطہ برائے تعاون
0306-8414790
محمد عمیر
جنرل سیکرٹری PMML غربی سٹی سیالکوٹ



09/06/2026

یونین کونسل ہرڑ میں کارکنان سے ملاقاتیں اور عید پہ گوشت تقسیم کرنے پہ شکریہ ادا
محترم جناب
محمد عمیر
(جنرل سیکرٹری PMML غربی سٹی سیالکوٹ)
اعجاز نول( شعبہ تاجران غربی سٹی سیالکوٹ)

09/06/2026

Gaza Qurbani Project 2026 — Qurbani Animals Being Arranged

08/06/2026

مسلم میڈیکل مشن، غزہ قربانی پروجیکٹ 2026

یہ مکمل عمل انسانیت کی خدمت اور اہلِ غزہ تک عید کی خوشیاں پہنچانے کے مشن کا حصہ ہے۔

04/06/2026

مسلم میڈیکل مشن پاکستان کی جانب سے قربانی کے موقع پر اہل غزہ کے لیے گوشت کی پیکنگ

3-06-2025 شعبہ خدمتِ خلق پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے ضلع تھرپارکر مٹھی شہر میں ضرورت مند اور غرباء میں راشن تقسیم ...
03/06/2026

3-06-2025

شعبہ خدمتِ خلق پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے ضلع تھرپارکر مٹھی شہر میں ضرورت مند اور غرباء میں راشن تقسیم کیا جا رہا ہے





#نیکی

Address

Hajipura Road Sialkot
Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خدمت خلق غربی سٹی سیالکوٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share