IBN- E- Mariam Welfare Foundation

IBN- E- Mariam Welfare Foundation social Work

02/12/2025
29/11/2025

اس سردی کے شدید موسم میں اپنے اردگرد غریب ومستحق لوگوں کا خیال رکھیں آپ ان کی گرم کپڑوں سے مدد کر سکتے ہیں ۔

26/10/2025

مسیحی قبرستان ملے چک نواں میں ابنِ مریم ویلفیئر فاؤنڈیشن صفائی و ستھرائی اور قبروں پر مٹی ڈال رہی ہیں ۔

ہم محترم جناب چوہدری ولید صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ابنِ مریم ویلفیئر فاؤنڈیشن ملے چک نواں سے 5 ہزار روپے کا ت...
16/10/2025

ہم محترم جناب چوہدری ولید صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ابنِ مریم ویلفیئر فاؤنڈیشن ملے چک نواں سے 5 ہزار روپے کا تعاون کیا ہے خدا پاک انکی نیک کمائی میں برکت عطا فرمائے اور دیا ہوا قبول فرمائے آمین۔

مسیحی قبرستان ملے چک نواں میں صفائی و ستھرائی کی جا رہی ہے ۔
15/10/2025

مسیحی قبرستان ملے چک نواں میں صفائی و ستھرائی کی جا رہی ہے ۔

07/10/2025

خدا پاک کے فضل و کرم سے خدمت کا یہ عمل جاری وساری رہے گا ۔

ہم محترم جناب ارسلان صابر صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ابنِ مریم ویلفیئر فاؤنڈیشن سے 3 ہزار روپے کا تعاون کیا ہےخ...
07/10/2025

ہم محترم جناب ارسلان صابر صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ابنِ مریم ویلفیئر فاؤنڈیشن سے 3 ہزار روپے کا تعاون کیا ہےخدا پاک انکی نیک کمائی میں برکت عطا فرمائے اور دیا ہوا قبول فرمائے آمین۔

ہم محترم جناب زبیر گجر واپڈا والے موضع بھگا کسانہ صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ابنِ مریم ویلفیئر فاؤنڈیشن سے 2000...
02/10/2025

ہم محترم جناب زبیر گجر واپڈا والے موضع بھگا کسانہ صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ابنِ مریم ویلفیئر فاؤنڈیشن سے 2000 ہزار روپے کا تعاون کیا ہےخدا پاک انکی نیک کمائی میں برکت عطا فرمائے اور دیا ہوا قبول فرمائے آمین۔

ہم محترم جناب سلیمان غوری صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ابنِ مریم ویلفیئر فاؤنڈیشن سے 1000 ہزار روپے کا تعاون کیا ...
30/09/2025

ہم محترم جناب سلیمان غوری صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ابنِ مریم ویلفیئر فاؤنڈیشن سے 1000 ہزار روپے کا تعاون کیا ہےخدا پاک انکی نیک کمائی میں برکت عطا فرمائے اور دیا ہوا قبول فرمائے آمین۔

ہم محترم جناب کیلون غوری صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ابنِ مریم ویلفیئر فاؤنڈیشن سے 1000 ہزار روپے کا تعاون کیا ہ...
27/09/2025

ہم محترم جناب کیلون غوری صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ابنِ مریم ویلفیئر فاؤنڈیشن سے 1000 ہزار روپے کا تعاون کیا ہےخدا پاک انکی نیک کمائی میں برکت عطا فرمائے اور دیا ہوا قبول فرمائے آمین۔

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IBN- E- Mariam Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share