Irshad Khurshied Welfare Organization

Irshad Khurshied Welfare Organization Social work for deserving peoples

17/01/2026

ارشاد خورشید ہسپتال میں قابل ترین لیڈی ڈاکٹر فزیوتھراپی کر رہی ہیں ۔

17/01/2026

ڈسکہ ارشاد خورشید ہسپتال میں پاٹنر بننے کے لیے فوری رابطہ کریں رابطہ 03227446445

27/11/2025

پلیز ویڈیو کو واٸرل کریں تاکہ بچے کا علاج ہو سکے یا میرے اس نمبر پے رابطہ کریں 03227446445

24/11/2025

ہے کوٸی جو اس بچے کی مدد کر سکے اس کی ٹانگ کا آپریشن میں کروانے لگا ہوں لیکن چوکنے کا جوڑ 3 لاکھ کا آنا ہے اس طرح ننگا ہو کے عوام کے سامنے آ کے مدد مانگنا أَسْتَغْفِرُ اللّٰه اللہ کسی کو یے دن نا دیکھاٸے ۔مدد کرنی ہو تو مجھے کال کر کے بچے کا نمبر مجھ سے لے سکتے ہیں جزاك اللهُ 03227446445 ذوالفقار مغل صدر ارشاد ویلفیئر فاونڈیشن

28/06/2025

الحَمْدُ ِلله ڈسکہ ایک اور بھاٸی کے دل کا 7 لاکھ روپے کا مفت آپریشن کروا کے دینے لگے ہیں ۔ذوالفقار مغل صدر ارشاد ویلفیئر فاونڈیشن ڈسکہ CEO Soby ( PVT ) LTD Daska

19/06/2025

آج الحَمْدُ ِلله دو مریضوں کا مفت علاج شروع کروا دیا ہے ایک کو گلے کا کینسر ہے اور دوسری ہماری ایک ڈسکہکی بہن کو کینسر تھا وہ بھی بنا کسی سے فنڈ لیے ۔ڈوالفقار مغل صدر ارشاد ویلفیئر فاونڈیشن ڈسکہ

Address

Daska Sialkot
Sialkot

Telephone

+923227446445

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irshad Khurshied Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Irshad Khurshied Welfare Organization:

Share