Khananwali welfare Society

Call Contact the organization

Khananwali welfare Society we are trying to make some happy moments in your life 💘. If you like our work please share us.

23/09/2026
اج کی میٹنگ کی تفصیلات درجہ ذیل ہیں پہلی نمبر پر جناب غضنفر باجوہ صاحب،سیکرٹری احسن باجوہ صاحب،تنزیل باجوہ اور شبان باجو...
16/08/2026

اج کی میٹنگ کی تفصیلات درجہ ذیل ہیں
پہلی نمبر پر جناب غضنفر باجوہ صاحب،سیکرٹری احسن باجوہ صاحب،تنزیل باجوہ اور شبان باجوہ کو میٹنگ میں شرکت پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔

1. پچھلے کاموں کا جائزہ لیا گیا اس کے علاوہ یونین کونسل والی محلے والی قبرستان میں سپرے کروائی گئی اور مدرسہ کے پاس چھوٹی قبرستان میں بھی سپرے کروائی گئی۔
2. اس فلٹر پلانٹ کو جلد از جلد مکمل کرنے اور لوگوں کے لیے کھولنے پر زور دیا گیا۔
3. اس مشن کے مکمل ہونے کے فورا بعد افتاب چیئرمین صاحب کے محلے میں بھی فلٹریشن پلانٹ لگایا جائے گا اور اس مشن کو بھی ہنگامی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا۔
4. جلد از جلد راشن خرید کر 20 تاریخ کو مستحق افراد میں تقسیم کر دیا جائے گا مستحق افراد کی لسٹ کو باہمی مشاورت کے ساتھ اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔

14/08/2026

Follow Khananwali Welfare Society's WhatsApp channel. Join 26 followers for the latest updates.

Address

Khananwali
Sialkot
51420

Telephone

+923190949762

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khananwali welfare Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Khananwali welfare Society:

Shortcuts

Share