Diyawelfare Organization

Diyawelfare Organization Diya Welfare Organization Sialkot
Education & Health Services Center. Provides free services

🩸 زندگی کے ہر قطرے کی قیمت ہے! 🩸یہ معصوم بچے ہیموفیلیا جیسے خطرناک مرض سے لڑ رہے ہیں۔ان کے جسم کا خون تھمنے کا نام نہیں ...
17/10/2025

🩸 زندگی کے ہر قطرے کی قیمت ہے! 🩸

یہ معصوم بچے ہیموفیلیا جیسے خطرناک مرض سے لڑ رہے ہیں۔
ان کے جسم کا خون تھمنے کا نام نہیں لیتا…
اور اب حالت اس مقام پر پہنچ گئی ہے جہاں سرجری اور فیکٹرز کی فوری ضرورت ہے۔ 💔

فنڈز کی کمی کے باعث ہم یہ فیکٹرز خرید نہیں پا رہے —
آپ سے گزارش ہے کہ مدد کا ہاتھ بڑھائیں۔
آپ چاہیں تو ڈونیشن کے ذریعے یا خود فیکٹر خرید کر ان بچوں تک پہنچا سکتے ہیں۔
آپ کا ایک قدم، کسی کی زندگی بچا سکتا ہے۔ 🌿

💳 اکاؤنٹ تفصیلات:
IBAN: PK63BKIP0307758342440001
JazzCash: 0320-4726753

🤝 دیا ویلفیئر آرگنائزیشن —
“آپ کا تعاون، اِن کی زندگی!” 💖

روزانہ 50 سے زائد مریض دیا ویلفیئر آرگنائزیشن میں علاج کے لیے آتے ہیں،جہاں اُنہیں مفت چیک اَپ اور ادویات دی جاتی ہیں۔ 💊ل...
17/10/2025

روزانہ 50 سے زائد مریض دیا ویلفیئر آرگنائزیشن میں علاج کے لیے آتے ہیں،
جہاں اُنہیں مفت چیک اَپ اور ادویات دی جاتی ہیں۔ 💊
لیکن فنڈز کی کمی کے باعث اب ہمارا یہ سلسلہ رکنے کے خطرے میں ہے۔ 💔
آپ سے گزارش ہے… 🙏
ہمارا ساتھ دیں، چاہے ادویات عطیہ کریں یا فنڈ میں حصہ ڈالیں،
تاکہ ہم ہر مریض تک شفا کا یہ سفر جاری رکھ سکیں۔ 🌿

✨ جمعہ مبارک ✨اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہمارے دلوں کو سکون، گھروں کو رحمت، اور زندگی کو برکتوں سے بھر دے۔آمین 🤲💫 ...
17/10/2025

✨ جمعہ مبارک ✨
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہمارے دلوں کو سکون، گھروں کو رحمت، اور زندگی کو برکتوں سے بھر دے۔
آمین 🤲💫

🌸 صبح بخیر 🌸ہر نیا دن اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک عظیم نعمت ہے۔ ✨آج کی دعا ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ انسان کی سب سے بڑی کمزوری ...
17/10/2025

🌸 صبح بخیر 🌸
ہر نیا دن اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک عظیم نعمت ہے۔ ✨
آج کی دعا ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ انسان کی سب سے بڑی کمزوری اس کا نفس ہے اور سب سے بڑا دشمن شیطان۔ اس لیے دن کی ابتدا اللہ کی پناہ مانگ کر کرنا دراصل اپنی زندگی کو سکون، حفاظت اور کامیابی کی طرف لے جانا ہے۔
اے اللہ! ہم تجھ سے پناہ چاہتے ہیں اپنے نفس کے شر سے اور ہر شیطان کے وسوسوں سے۔ 🙏💖
آئیے آج اپنے دن کا آغاز اسی دعا کے ساتھ کریں، تاکہ ہماری زندگیوں میں رحمتیں اور برکتیں اترتی رہیں۔
✨ دعا کو معمول بنائیں، کیونکہ دعا مومن کا سب سے بڑا ہتھیار ہے۔

16/10/2025

پنجاب بھر میں 18 اکتوبر تک دفعہ 144 نافذ، نوٹیفیکیشن

احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں پر پابندی عائد، نوٹیفیکیشن

پابندی کا اطلاق شادی کی تقریبات، جنازہ اور تدفین پر نہیں ہوگا، نوٹیفیکیشن

سرکاری فرائض کی انجام دہی پر موجود افسران و اہلکار پابندی سے مستثنیٰ ہونگے، نوٹیفیکیشن

لاؤڈ سپیکر صرف اذان اور جمعہ کے خطبہ کیلئے استعمال کیے جائینگے، نوٹیفیکیشن

✨ دیا ویلفیئر آرگنائزیشن کی کاوش ✨سیالکوٹ کے مختلف اسکولوں میں ہیموفیلیا کے موضوع پر آگاہی سیمینارز کا انعقاد کیا گیا، ت...
16/10/2025

✨ دیا ویلفیئر آرگنائزیشن کی کاوش ✨
سیالکوٹ کے مختلف اسکولوں میں ہیموفیلیا کے موضوع پر آگاہی سیمینارز کا انعقاد کیا گیا، تاکہ بچوں اور اساتذہ میں اس بیماری کے بارے میں شعور اجاگر ہو سکے۔
ہمارا مقصد ہے کہ ہر کوئی اس بیماری کو سمجھے اور متاثرہ مریضوں کے ساتھ ہمدردی اور تعاون کو فروغ دے۔ 💙

🌟 دیا ویلفیئر آرگنائزیشن میں نئے پروجیکٹس کے لیے اسٹاف کی ضرورت!🎓 CNA (Certified Nursing Assistant) کورسز میں داخلے جاری...
16/10/2025

🌟 دیا ویلفیئر آرگنائزیشن میں نئے پروجیکٹس کے لیے اسٹاف کی ضرورت!
🎓 CNA (Certified Nursing Assistant) کورسز میں داخلے جاری ہیں!
💼 طلبہ و طالبات کے لیے انٹرن شپ کے مواقع بھی دستیاب ہیں!

اگر آپ خدمتِ خلق کا جذبہ رکھتے ہیں اور پروفیشنل ماحول میں کام یا سیکھنا چاہتے ہیں،
تو دیا ویلفیئر آرگنائزیشن آپ کے لیے ایک نیا موقع لے کر آئی ہے! 🙌

مطلوبہ عہدے:
🩺 نرسنگ اسٹاف (فی میل / میل)
🎯 فیلڈ آفیسر (میل)
📣 مارکیٹنگ آفیسر (فی میل)
👩‍💼 ایڈمن (فی میل)
🎬 میڈیا مینیجر (فی میل / میل)
🧹 سویپر (فی میل / میل)

شفٹس:
فرسٹ شفٹ: صبح 8 سے دوپہر 2 بجے تک
سیکنڈ شفٹ: دوپہر 2 سے شام 8 بجے تک

میڈیا مینیجر کے لیے مہارتیں:
CorelDraw | Photoshop | Inpage | Video Editing | Content Writing | Post Designing | Email Handling | English Writing

🎓 CNA کورسز کی تفصیل:
نرسنگ فیلڈ میں کیریئر بنانے کے خواہشمند افراد کے لیے داخلے جاری ہیں۔
ایک باعزت پیشہ سیکھنے اور روزگار کے مواقع حاصل کرنے کا بہترین موقع۔

💼 انٹرن شپ پروگرام:
طلبہ و طالبات کے لیے دیا ویلفیئر آرگنائزیشن نے انٹرن شپ پروگرام شروع کیا ہے۔
یہ پروگرام عملی تجربہ، سکل ڈیویلپمنٹ، اور سوشل ورک کے میدان میں تربیت فراہم کرتا ہے۔

✨ فرِش کینڈڈیٹس کو بھی ترجیح دی جائے گی۔
⚠️ نوٹ: صرف دلچسپی رکھنے والے اور سنجیدہ امیدوار ہی رابطہ کریں۔

📍 مقام: محمد پورہ، محمدی چوک، کمشنر روڈ، سیالکوٹ
📞 رابطہ: 052-4601010-12 | 0334-0101011

اپلائی کریں یا داخلہ لیں، اور ایک روشن مستقبل کی طرف قدم بڑھائیں۔ ❤️

💔 ہیموفیلیا کے مریض زندگی اور موت کے درمیان جنگ لڑ رہے ہیں۔ان کے علاج کے لیے فوری طور پر فیکٹرز کی ضرورت ہے مگر فنڈز کی ...
16/10/2025

💔 ہیموفیلیا کے مریض زندگی اور موت کے درمیان جنگ لڑ رہے ہیں۔
ان کے علاج کے لیے فوری طور پر فیکٹرز کی ضرورت ہے مگر فنڈز کی کمی کے باعث یہ دستیاب نہیں۔
آپ کا چھوٹا سا عطیہ ان کے لیے نئی زندگی بن سکتا ہے۔ 🩸

🙏 براہِ کرم تعاون کریں:
IBAN: PK63BKIP0307758342440001
JazzCash: 0320-4726753

🌿 فیکٹر خرید کر یا عطیہ دے کر ان کے چہروں پر امید لوٹائیں۔
آئیے مل کر انسانیت کا فرض نبھائیں۔ ❤️‍🩹

ایک باپ کی آنکھوں میں امید، اور بچوں کے چہروں پر یقین — یہی ہے زندگی کی اصل طاقت۔ 💫دیا ویلفیئر آرگنائزیشن اُن خاندانوں ک...
13/10/2025

ایک باپ کی آنکھوں میں امید، اور بچوں کے چہروں پر یقین — یہی ہے زندگی کی اصل طاقت۔ 💫
دیا ویلفیئر آرگنائزیشن اُن خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے جو ہیموفیلیا جیسے امتحان کا سامنا ہمت سے کر رہے ہیں۔
آپ کا ایک چھوٹا سا عطیہ، کسی باپ کے چہرے پر مسکراہٹ اور کسی بچے کے لیے نئی زندگی بن سکتا ہے۔ 🙏

🌿 “آپ کا تعاون، ان کی زندگی کی ضمانت ہے!” 🌿

🎉 Happy Birthday to our respected Director, Sir Muhammad Amir! 🎂Your vision, compassion, and dedication continue to insp...
13/10/2025

🎉 Happy Birthday to our respected Director, Sir Muhammad Amir! 🎂
Your vision, compassion, and dedication continue to inspire every member of the Diya Welfare Organization family. 💖

On this special day, all Doctors and Staff wish you endless happiness, good health, and more success in your noble mission of serving humanity. 🌟

✨ Your leadership is our pride — your kindness, our motivation.

❤️

Address

Commissioner Road, Mohammad Pura, Mohammadi Chowk Adjacent To Govt Muslim Model Girls High School, Punjab
Sialkot
51310

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Diyawelfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Diyawelfare Organization:

Share