11/03/2026
*"إِنَّ هَذَا الْقُرْآنَ يَهْدِي لِلَّتِي هِيَ أَقْوَمُ"*
"بیشک! یہ قرآن وہ راستہ دکھاتا ہے جو سب سے سیدھا ہے۔"
سورۃ بنی اسرائیل: ۹
اسلامی جمعیت طلبہ سیالکوٹ (حلقہ سینٹرل سٹی) کے زیرِ اہتمام 3 روزہ قرآن کلاس!
📍 مقام: چوک شہیداں صرافہ بازار
آئیں! قرآن سے اپنا تعلق جوڑیں اور ابدی کامیابی کی منزل کی طرف قدم بڑھائیں۔