29/05/2025
ماشاءﷲ چوہدری مظفر اقبال سینئر ممبر چوہدری لال دین ویلفیئر حال مقیم سعودیہ آپ نے 10,000 دس ہزار روپے مئی کے مہینے کا فنڈ چوہدری لال دین ویلفیئر کے ساتھ تعاون کیا ہے ضرورت مند افراد کی امداد کیلئے ﷲ پاک قبول فرمائیں اور ان کے رزق اور عزت میں برکت فرمائیں اور ان کے تمام افراد جو اس دنیا فانی سے وفات پا چکے ہیں ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین