28/02/2026
A day with Orphans ✨
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جس نے کسی یتیم کے سر پر ہاتھ پھیرا، اللہ اسے ہر اس بال کے بدلے نیکی دے گا جس پر اس کا ہاتھ گزرا" (مسند احمد)۔ یہ عمل دل کی سختی دور کرتا اور جنت میں نبی ﷺ کے ساتھ قربت کا ذریعہ ہے۔
#2026❤️