Hakeem Aslam Medical complex

Hakeem Aslam Medical complex Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hakeem Aslam Medical complex, Non-Governmental Organization (NGO), Chawni Sulehryan Road Sialkot, Sialkot.

10/04/2026

فری آئی سرجری کیمپ
روز ہفتہ اتوار 11 اور 12 اپریل

10/04/2026

فری آئی سرجری کیمپ۔
سفید موتیا کا آپریشن بمع فولڈایبل لینز بالکل مفت۔
مورخہ 11 اور 12 اپریل بروز ہفتہ اتوار
03476061228
03004247764

20/02/2026

حکیم اسلم میڈیکل کمپلیکس میں جن لوگوں میں شوگر بلڈ جیسی بیماری پر خصوصی کام کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاؤہ آنکھوں میں نظر کے مسائل یا سفید موتیا سمیت تمام عوارض پر مستحق مریضوں کا مفت علاج کیا جاتا ہے۔ @

ڈپٹی ڈائریکٹر گورنمنٹ سوشل ویلفیئر شریف گھمن صاحب کی حکیم اسلم میڈیکل کمپلیکس آمد کے موقع پر۔ شجر ویلفیئر سوسائٹی اور ای...
20/02/2026

ڈپٹی ڈائریکٹر گورنمنٹ سوشل ویلفیئر شریف گھمن صاحب کی حکیم اسلم میڈیکل کمپلیکس آمد کے موقع پر۔
شجر ویلفیئر سوسائٹی اور ایکو اینڈ صحت ویلفیئر سوسائٹی کے شعبہ جات پر گفتگو۔

پروفیسر مرزا ارشد طہرانی صاحب کی حکیم اسلم میڈیکل کمپلیکس آمد کے موقع پر۔ میڈیکل کے شعبہ پر تفصیلی گفتگو۔
20/02/2026

پروفیسر مرزا ارشد طہرانی صاحب کی حکیم اسلم میڈیکل کمپلیکس آمد کے موقع پر۔ میڈیکل کے شعبہ پر تفصیلی گفتگو۔

حکیم اسلم میڈیکل کمپلیکس اپنے مریضوں کی سہولت کے لئے کوشاں۔ بھیکو چھور چوک چھاؤنی سلہریاں روڈ سیالکوٹ
20/01/2026

حکیم اسلم میڈیکل کمپلیکس اپنے مریضوں کی سہولت کے لئے کوشاں۔
بھیکو چھور چوک چھاؤنی سلہریاں روڈ سیالکوٹ

19/01/2026

اپنے بچوں کو معاشرتی مجرموں سے محفوظ بنانے کیلئے نظر رکھیں تا کہ بچوں کی مناسب تربیت ہو سکے۔
حافظ خاور مرزا

12/12/2025

فری میڈیکل کیمپ
صبح 10 تا دوپہر 2 بجے
بروز جمعۃ المبارک
فری معائنہ فری ادویات فری شوگر ٹیسٹ
حکیم اسلم میڈیکل کمپلیکس
چھاؤنی سلہریاں روڈ سیالکوٹ
03217193184

ڈاکٹر عبد الرؤف صاحب اور انجینئر اظہر رؤف صاحب کی آمد کے موقع پر حافظ خاور مرزا، ڈاکٹر عفان عظمت، عثمان قریشی کے ساتھ۔
24/11/2025

ڈاکٹر عبد الرؤف صاحب اور انجینئر اظہر رؤف صاحب کی آمد کے موقع پر حافظ خاور مرزا، ڈاکٹر عفان عظمت، عثمان قریشی کے ساتھ۔

انگلینڈ سے ڈاکٹر عبد الرؤف صاحب کی حکیم اسلم میڈیکل کمپلیکس آمد کے موقع پر سید ابوالاعلی مودودی رحمتہ اللہ علیہ، علامہ ع...
24/11/2025

انگلینڈ سے ڈاکٹر عبد الرؤف صاحب کی حکیم اسلم میڈیکل کمپلیکس آمد کے موقع پر سید ابوالاعلی مودودی رحمتہ اللہ علیہ، علامہ عبد النبی شجر رحمۃ اللہ علیہ اور پروفیسر ارشد طہرانی صاحب کی کتابوں کا تحفہ پیش کیا۔

26/10/2025

الحمدللہ فری آئی کیمپ کے دوران 600 سے زائد مریضوں کا مفت معائنہ اور مفت ادویات فراہم کی گئیں جبکہ 188 مریضوں کے سفید موتیا کی مفت سرجری کی گئی۔
حافظ خاور افروز
ممبر بورڈ آف ڈائریکٹرز
حکیم اسلم میڈیکل کمپلیکس سیالکوٹ

Address

Chawni Sulehryan Road Sialkot
Sialkot

Telephone

+923007164939

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Aslam Medical complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share