Al-Mehdi Students Organization (A.S.O)

Al-Mehdi Students Organization (A.S.O) AL-MEHDI a.s STUDENTS ORGANIZATION (PAK) LABAIK YA IMAM MEHDI A.S

3 جنوری 2021 مچ بلوچستان میں جب ہزارہ کمیونٹی کے 11 افراد کو شہید کیا گیا ان کے گلے کاٹے گئے تھے تب حکومت عمران خان کی ت...
09/02/2026

3 جنوری 2021 مچ بلوچستان میں جب ہزارہ کمیونٹی کے 11 افراد کو شہید کیا گیا ان کے گلے کاٹے گئے تھے تب حکومت عمران خان کی تھی یہ مریم نواز اور بلاول بھٹو گئے تھے وہاں مریم صاحبہ وہاں جاکر ان کی لواحقین کو گلے لگا لگا کررہی سہارے دے رہی تھیں دیکھوں ہم آگئے آپ کی ساتھ ہیں آج وہ مریم اقتدار میں ہے آج کہاں ہے وہ جو لاشوں پے سیاست کرنے گئی تھیں
آج یہ بسنت منانے میں مصروف ہے

اور محسن نقوی کہتا ہے " اس واقعہ کا ہر گھر میں افسوس ہے "

سر جی آپ کے ملک میں مسجد میں بم دھاکے کے نتیجہ میں بے شمار لوگ شہید ہو چکے ہیں
اکثر زخمی شہداء کی فہرست میں داخل ہو چکے ہیں
اور آپ " دو دن " پتنگ بازی منانے کیلیئے وقف کر رہے ہیں ؟!!!!
یہ کیسا افسوس ہے؟!!!
بہرحال شیعہ قوم سٹبلشمنٹ پر لعنت بھیجنے کے سوا کیا کر سکتی ہے ؟!!!

لھذا بے شمار

07/02/2026
اندھیری رات، اور تنہا علی ع کی شیردل بیٹیھائے سیدہ💔😭
05/01/2026

اندھیری رات، اور تنہا علی ع کی شیردل بیٹی
ھائے سیدہ💔😭

انشاءاللہ تعالیٰ عزوجل
28/12/2025

انشاءاللہ تعالیٰ عزوجل

قال امام محمد باقر علیہ السلام
28/12/2025

قال امام محمد باقر علیہ السلام

مورخہ3 اکتوبر 2025 بروز جمعہ شام 8 بجے دفتر انجمن شعیہ اثنا عشریہ رجسٹرڈ سیالکوٹ ممبران مجلس عاملہ کا اجلاس زیر صدارت عل...
03/10/2025

مورخہ3 اکتوبر 2025 بروز جمعہ شام 8 بجے دفتر انجمن شعیہ اثنا عشریہ رجسٹرڈ سیالکوٹ ممبران مجلس عاملہ کا اجلاس زیر صدارت علامہ سید اصغر علی شاہ صاب منعقد ہوا جس میں مندرجہ ذیل عہدیداران کا انتحاب عمل میں آیا

سرپرست: عباس علی بھٹی
صدر : سید علی مقدس رضوی
نائب صدر: عامر مشتاق
جنرل سیکٹری: ظفر عباس
جائنٹ سیکٹری: غضنفر عباس جعفری
حزانچی: ذوالفقار علی
سیکٹری نشروشارعت: محسن عباس
لیگل ایڈوائزر: راو نزاکت علی ایڈوکیٹ

لبیک یا رسول الله ﷺجشن عید میلاد النبی ﷺ گیارہ ربیع الاول 2025 ہر سال کی طرح اس سال بھی جشن عید میلاد النبی ﷺ سید بڈھن ش...
07/09/2025

لبیک یا رسول الله ﷺ

جشن عید میلاد النبی ﷺ
گیارہ ربیع الاول 2025

ہر سال کی طرح اس سال بھی جشن عید میلاد النبی ﷺ سید بڈھن شاہ (مرحوم) محلہ شاہ سیداں تحصیل بازار میں منایا گیا۔ جس میں سیالکوٹ کے عظیم مومنین نے شرکت کر کہ رحمت العالمینؐ سے عقیدت و محبت کا اظہار کیا۔

زیرانتظام : المہدی ع اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سیالکوٹ مرکز

2025 چہلم 20 صفر المظفر شہدائے کربلا۴ کا ماتم 💔تاریخی سالانہ الوداعی پُرسہ چہلم شہدائے کربلا۴ بمقام چوک امام صاحب ، مرکز...
12/08/2025

2025 چہلم 20 صفر المظفر
شہدائے کربلا۴ کا ماتم 💔
تاریخی
سالانہ الوداعی پُرسہ چہلم شہدائے کربلا۴ بمقام چوک امام صاحب ، مرکزی جلوس امام بارگاہ دربتول ص اڈا پسروریاں
سیالکوٹ
الامان کلام: الہی خیر ہووے شام دے بازاں وچ
تمام مومنین و ماتمی حضرات سے شرکت کی پرزور اپیل ہے۔

منجانب: اے-ایس-او مرکز سیالکوٹ۔ 🚩

تمام مومنین و ماتمی حضرات سے شرکت کی استدعا ہے۔
01/08/2025

تمام مومنین و ماتمی حضرات سے شرکت کی استدعا ہے۔

03/07/2025

انشاءاللہ 154 سالانہ قدیمی مرکزی جلوس ٹھیک دس بجے رات قدیمی عزاخانہ سید بڈھن شاہ (مرحوم) سے برآمد ہوگا اور صبح 4 بجے دربار امام صاحب میں اختتام پذیر ہوگا۔

Address

Head Office , Mohalla Shah Syeda , Tehseel Bazar Sialkot
Sialkot
51310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Mehdi Students Organization (A.S.O) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share