Burj Welfare Relief Squad Official

Burj Welfare Relief Squad Official Burj Welfare Relief Squad (BWRS)
Serving Humanity • Supporting Communities • Inspiring Hope

Serving

🌿 Burj Welfare Relief Squad (BWRS) – Apne Gaon Ki Behtari Ki Ek Nayi Soch 💚Har mahina sirf Rs.100 ka chhota sa hissa, ha...
03/08/2026

🌿 Burj Welfare Relief Squad (BWRS) – Apne Gaon Ki Behtari Ki Ek Nayi Soch 💚
Har mahina sirf Rs.100 ka chhota sa hissa, hamare gaon ki safai, roshni, taleem, pani aur zarooratmand logon ki madad mein apna kirdar ada karein. Aaiye mil kar apne gaon ko behtar banayein. 🤝🇵🇰
**istan

الحمدللہ! BWRS (Burj Welfare Relief Squad) کی جانب سے ہمارے گاؤں کی نمازِ جنازہ کی جگہ کی صفائی مکمل کی گئی۔صاف ستھرا ما...
26/07/2026

الحمدللہ! BWRS (Burj Welfare Relief Squad) کی جانب سے ہمارے گاؤں کی نمازِ جنازہ کی جگہ کی صفائی مکمل کی گئی۔
صاف ستھرا ماحول ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔ آئیے مل کر اپنے گاؤں کو مزید خوبصورت اور پاکیزہ بنائیں۔

"خدمتِ خلق ہی ہماری پہچان ہے۔" 💙🤍

**istan

🎯 BWRS Emergency Backup Fund – Target: Rs. 100,000الحمدللہ! آپ سب کے تعاون سے Rs. 25,000 جمع ہو چکے ہیں، جبکہ ہمارا ہدف ...
19/07/2026

🎯 BWRS Emergency Backup Fund – Target: Rs. 100,000

الحمدللہ! آپ سب کے تعاون سے Rs. 25,000 جمع ہو چکے ہیں، جبکہ ہمارا ہدف Rs. 100,000 ہے۔

اب صرف 75 افراد اگر 1,000 روپے تعاون کر دیں تو یہ ہدف آسانی سے مکمل ہو سکتا ہے۔

یہ فنڈ کسی ایک شخص کے لیے نہیں بلکہ ہنگامی حالات میں ضرورت مند خاندانوں، طبی امداد، قبرستان کی خدمت، مسجد کی صفائی اور دیگر فلاحی کاموں کے لیے محفوظ کیا جا رہا ہے۔

آئیں! انسانیت کی خدمت کے اس سفر میں BWRS کا ساتھ دیں۔
آپ کا ایک چھوٹا سا تعاون کسی کی بڑی مشکل آسان کر سکتا ہے۔ ❤️

**istan

محرم ہمیں صبر، قربانی اور حق پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے🚩🖤                         **istan
18/07/2026

محرم ہمیں صبر، قربانی اور حق پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے🚩🖤
**istan

13/07/2026

🕌✨ اللہ کے گھر کی خدمت، ہمارے لیے سعادت!

الحمدللہ! BWRS (Burj Welfare Relief Squad) کی جانب سے مسجد کی صفائی کا کام مکمل کیا گیا۔ 🤲💚

اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے گھروں کی خدمت کرنے اور اپنی نیتوں کو خالص رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

"جو اللہ کے گھر کی خدمت کرتا ہے، اللہ اس کے لیے آسانیاں پیدا فرماتا ہے۔"

**istan

خدمت کا سفر کبھی آسان نہیں ہوتا، مگر ہر نیک قدم اللہ کے نزدیک قیمتی ہوتا ہے۔آئیے مل کر امید، محبت اور انسانیت کو عام کری...
08/07/2026

خدمت کا سفر کبھی آسان نہیں ہوتا، مگر ہر نیک قدم اللہ کے نزدیک قیمتی ہوتا ہے۔
آئیے مل کر امید، محبت اور انسانیت کو عام کریں۔

**istan

"جو اللہ کی راہ میں خرچ کرتا ہے، وہ کبھی خسارے میں نہیں رہتا۔ آئیے، خیر کے اس سفر میں ہمارا ساتھ دیں۔ 🤲                 ...
07/07/2026

"جو اللہ کی راہ میں خرچ کرتا ہے، وہ کبھی خسارے میں نہیں رہتا۔ آئیے، خیر کے اس سفر میں ہمارا ساتھ دیں۔ 🤲 **istan

                               **istan
06/07/2026

**istan

🌿 الحمدللہ! پیش رفت کی تازہ اطلاع 🌿BWRS Foundation کی جانب سے قبرستان کی صفائی کے پہلے مرحلے میں اسپرے کا کام مکمل کر دی...
05/07/2026

🌿 الحمدللہ! پیش رفت کی تازہ اطلاع 🌿

BWRS Foundation کی جانب سے قبرستان کی صفائی کے پہلے مرحلے میں اسپرے کا کام مکمل کر دیا گیا ہے۔

ان شاء اللہ، اگلے اتوار ہماری ٹیم مل کر قبرستان کی مکمل صفائی کا کام انجام دے گی۔

آپ سب کی دعاؤں اور تعاون کا شکریہ۔

💙 Together We Serve Humanity

Address

P**i Kotli Daska Road Near Imran Idress Teaching Hospital
Sialkot
51310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Burj Welfare Relief Squad Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share