Pacca Gharha welfare society

Pacca Gharha welfare society سیالکوٹ پکا گڑھا میں اہل علاقے کی خدمت کے لیے پکا گڑھا ویلفیئر سوسائٹی بنائی گئی ہیں

الحمداللہ خدمت عوام کے لیے
19/07/2024

الحمداللہ خدمت عوام کے لیے

الحمدللہ سبیل شہدائے کربلا میں کام کرتے ہوئے پکا گڑھ ویلفیئر سوسائٹی کے نوجوان  اللہ پاک قبول فرمائیں
19/07/2024

الحمدللہ سبیل شہدائے کربلا میں کام کرتے ہوئے پکا گڑھ ویلفیئر سوسائٹی کے نوجوان اللہ پاک قبول فرمائیں

الحمدللہ پکا گڑھا ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے کل بروز اتوار پکا گڑھا کشمیر وڈ پر سبیل شہدائے کربلا کا اہتمام  کیا جائے گا۔...
13/07/2024

الحمدللہ پکا گڑھا ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے کل بروز اتوار پکا گڑھا کشمیر وڈ پر سبیل شہدائے کربلا کا اہتمام کیا جائے گا۔

19/03/2024

الحمدللہ پکا گڑھ ویلفیئر سوسائٹی کی ٹیم نے اپنے علاقہ کے وہ گھر جن کا نام ہم نے فائنل کیا ہوا تھا ان کے گھروں میں راشن پہنچانا شروع کر دیا کسی بھی دوست کو آنے کی ضرورت نہیں ہم خود گھر گھر پہنچا رہے ہے اللہ پاک قبول فرمائیں شکریہ اور سب کو رمضان المبارک کی بابرکات کڑیوں میں اچھے کام کرنے کی توفیق آتا فرمائے۔

الحمدللہ پکا گڑھا ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے آج شان ابوبکر صدیق کی محبت میں لنگر کا اہتمام کیا گیا جس میں اہل علاقہ نے ب...
05/01/2024

الحمدللہ پکا گڑھا ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے آج شان ابوبکر صدیق کی محبت میں لنگر کا اہتمام کیا گیا جس میں اہل علاقہ نے بھر پور شرکت کی

پکا گڑھا ویلفیئر سوسائٹی سیالکوٹ کے زیر اہتمام سنی کانفرنس انشاء اللہ 4 نومبر کو محلہ اسلام نگر مسجد گلزار رسول کے سامنے...
19/10/2023

پکا گڑھا ویلفیئر سوسائٹی سیالکوٹ کے زیر اہتمام سنی کانفرنس انشاء اللہ 4 نومبر کو محلہ اسلام نگر مسجد گلزار رسول کے سامنے ہو گئ تمام مسلمان بھائیوں کو دعوت دی جاتی ہے شرکت فرمائی گا شکریہ

الحمدللہ پکا گڑھا ویلفیئر سوسائٹی سیالکوٹ کے زیر اہتمام سنی کانفرنس کا انعقاد 4نومبر بروز ہفتہ بعد نمازِ عشاء پکا گڑھا ج...
10/10/2023

الحمدللہ پکا گڑھا ویلفیئر سوسائٹی سیالکوٹ کے زیر اہتمام سنی کانفرنس کا انعقاد 4نومبر بروز ہفتہ بعد نمازِ عشاء پکا گڑھا جامعہ مسجد گلزار رسول کے سامنے ہو گا

(یہ سب اہل علاقہ کا پیار ہے اور تمام دوستوں کا ساتھ ہے جس وجہ سے یہ تمام کام ہو رہے ہیں پکا گڑھا ویلفیئر سوسائٹی سیالکوٹ...
04/08/2023

(یہ سب اہل علاقہ کا پیار ہے اور تمام دوستوں کا ساتھ ہے جس وجہ سے یہ تمام کام ہو رہے ہیں پکا گڑھا ویلفیئر سوسائٹی سیالکوٹ یہ پکا گڑھا کے تمام لوگوں کی سوسائٹی ہے) الحمدللہ
۔۔۔۔۔۔ الحمدللہ پکا گڑھا ویلفیئر سوسائٹی سیالکوٹ کے زیر اہتمام محفل ذکر فاروق و حسنین سجائی گئی جس میں اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت فرمائیں اور اس محفل میں علاقہ کی با اثر شخصیات نے شرکت کی اہل علاقہ نے بہت پیار دیا اور پکا گڑھا ویلفیئر سوسائٹی سیالکوٹ کے اس کام کو بہت پسند کیا م بہت دعائیں دی اللہ پاک ہماری پکا گڑھا ویلفیئر سوسائٹی سیالکوٹ کی ٹیم کو مزید ہمت اور جزبہ آتا فرمائیں کہ ہم اہل علاقہ کے لیے مزید اچھے کام کر سکے اور حاسدین کے شر سے محفوظ فرمائے۔ آمین

الحمدللہ آج دس محرم الحرام کو پکا گڑھا ویلفیئر سوسائٹی سیالکوٹ کی ٹیم نے لنگر حسینی کا اہتمام کیا۔جس میں بادام والے میٹھ...
29/07/2023

الحمدللہ آج دس محرم الحرام کو پکا گڑھا ویلفیئر سوسائٹی سیالکوٹ کی ٹیم نے لنگر حسینی کا اہتمام کیا۔جس میں بادام والے میٹھے دودھ اور نان حلیم کا اہل علاقہ میں تقسیم کیے گئے۔
اللہ پاک اپنی بلند بارگاہ میں قبول فرمائے اور اس کا ثواب پکا گڑھا ویلفیئر سوسائٹی تمام شہیدوں اور اہل اسلام کی خدمت میں پیش کرتی ہے یہ سب آپ سب محبت کرنے والوں کی وجہ سے ممکن ہے اور انشاء اللہ پکا گڑھا ویلفیئر سوسائٹی سیالکوٹ اپنے اہل علاقہ کی خدمت کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لانے کی ہر ممکن کوشش کریں رہے گی۔

22/07/2023

پکا گڑھا ویلفیئر سوسائٹی سیالکوٹ کے زیر اہتمام انشاءاللہ محفل ذکرہ فاروق وحسین شہدائے اسلام کانفرنس
سب دوست شرکت فرمائیں شکریہ اور اس کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔

Address

Sialkot Pacca Gharha Kashmir Road
Sialkot
51310

Telephone

+923337372746

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pacca Gharha welfare society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pacca Gharha welfare society:

Share