03/06/2026
ٹریڈر ایسوسی ایشن سیالکوٹ کینٹ کی جانب سے ڈی ایس پی طارق محمود ڈوڈی صاحب کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ آپ نے سیالکوٹ میں اپنی ذمہ داریاں فرض شناسی، محنت، دیانتداری اور عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ سرانجام دیں۔ آپ کی بہترین خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ آئندہ زندگی اور نئی ذمہ داریوں کے لیے نیک تمنائیں۔