30/07/2023
سیدی مرشدی یا نبیﷺ یا نبی ﷺ
انجمن طلباء اسلام گورنمنٹ مرے گریجویٹ کالج سیالکوٹ کی جانب سے 14محرم الحرام بمطابق 2 اگست 2023 بروز بدھ جامع مسجد نورانی غازی پور سیالکوٹ میں ٹھیک صبح 10 بجے محفل زکرِ نواسہ رسول ﷺ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں صاحبزادہ پیر سید عارف بحاولحق شاہ صاحب (پرنسپل دارالعلوم محمدیہ غوثیہ) صدارت فرمائیں گے
محفل پاک قائد طلباء جناب ملک عمر اعوان صاحب (سابقہ ضلع ناظم ATI سیالکوٹ) کی زیرِ نگرانی انعقاد پذیر ہو گی
محفل پاک میں مجدد علماء کرام، اساتذہ، وکلاء اور طلباء کی کثیر تعداد شرکت کرے گی
آپ سب سے درخواست ہے کہ شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہماری اس کاوش کو اپنی پاک بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے اور انجمن طلباء اسلام کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے اور اس جماعت کو ہر قسم کے فتنے سے شر سے محفوظ رکھے (آمین ثم آمین)
منجانب :کالج ناظم مہر محمد شان علی چشتی
بدر ڈار، رانا احمد، راناجنید، چوہدری عاصم جٹ، ملک زرنیب، شیخ ارسلان، ملک زین، ملک اویس، کبیر علی، عمیر بھٹی، عثمان ڈوگر، فیض، فیصل، عثمان، انیس نمبر دار، رانا معید، مہر علی، ابراہیم مغل، وقاص شاہ (جانی شاہ)، رحمان مغل، جمال بٹ، ملک محسن، عمر ڈھلوں، و کارکنانِ انجمن طلباء اسلام گورنمنٹ مرے گریجویٹ کالج سیالکوٹ
انجمن طلباء اسلام گورنمنٹ مرے گریجویٹ کالج سیالکوٹ