Al-Khidmat Medical center Bharth

Al-Khidmat Medical center Bharth A.M.C Bharth is a non Government non profitable organization & medical health center to provide health facilities to the people of surrounding.

We offer free medical aid to the needy people's. we have hired top professionals.

06/06/2026
28/05/2026

الحمدللہ
اجتماعی قربانی کے ساتھ ساتھ مستحق گھرانوں میں گوشت کی تقسیم ( الخدمت فاؤنڈیشن) جماعت اسلامی
پی پی44کے زیرے اھتمام

27/05/2026

الحمدللہ
خدمت بھی سہولت بھی
الخدمت جماعت اسلامی کا اجتماعی قربانی کا سلسلہ جاری اور آپ کے اعتماد اور محبت کا شکریہ

خدمتِ بھی سہولت بھیاجتماعی قربانی کیلئے آپ  اپنے حصے کی رجسٹریشن کروائیے تاکہ آپ آخری دنوں میں پریشانی سے بچ سکے شاھد مح...
17/05/2026

خدمتِ بھی سہولت بھی
اجتماعی قربانی کیلئے آپ اپنے حصے کی رجسٹریشن
کروائیے تاکہ آپ آخری دنوں میں پریشانی سے بچ سکے
شاھد محمود غزالی
03259301122

سابقہ امیر جماعت وبانی الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان قاضی حسین احمد  رحمۃ اللہ علیہ کی صاحبزادی محترمہ سمیحہ راحیل قاضی صاحبہ ...
10/05/2026

سابقہ امیر جماعت وبانی الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان قاضی حسین احمد رحمۃ اللہ علیہ کی صاحبزادی محترمہ سمیحہ راحیل قاضی صاحبہ اور ناظمہ ضلع باجی شازیہ صاحبہ نے الخدمت میڈیکل سینٹر بھڑتھ سیالکوٹ کا خصوصی دورہ کیا۔ اس موقع پر اہلِ بھڑتھ خصوصاً خواتین کی کثیر تعداد نے معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا۔

AMC.Bharathتقریب میں
کے چیئرمین جناب شاہد محمود غزالی، ڈاکٹر عرفان، صائمہ غزالی اور میڈیکل سینٹر کے سٹاف نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔ دورے کے دوران الخدمت فارمیسی کا باقاعدہ افتتاح بھی کیا گیا، جو علاقہ مکینوں کے لیے بہترین سہولیات میں ایک اہم اضافہ ہے۔

اس موقع پر چیئرمین شاہد محمود غزالی نے غزہ و فلسطین فنڈ کے لیے تقریباً 50 ہزار روپے کا عطیہ پیش کیا، جس پر مہمانانِ گرامی نے ان کے جذبۂ خدمت اور اخلاص کو سراہا۔ مزید برآں بھڑتھ سیالکوٹ “آمد” اور “قرآن ہر دل تک” جیسے کامیاب پروگراموں کو بھی بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔

تقریب کے اختتام پر صائمہ غزالی صاحبہ نے معزز مہمانوں کو یادگاری شیلڈ پیش کی، جبکہ ناظمہ ضلع باجی شازیہ صاحبہ اور دیگر مہمانانِ خصوصی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ خدمتِ انسانیت کا یہ سفر مزید جذبے اور اخلاص کے ساتھ جاری رکھا جائے گا۔

Address

الخدمت میڈیکل سینٹر نزد ایچ بی ایل بینک � بھڑتھ A M C. Bharth
Sialkot
شاھدمحمودغزالی

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Khidmat Medical center Bharth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share